جمعرات , 7 دسمبر 2023

کشمیر

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فورسز نے دو علماء سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے دو ممتازعلما سمیت 5 افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں مولانا مشتاق احمد ویری اور عبدالرشید داؤدی شامل ہیں جبکہ دیگر 3 افراد کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ سیکریٹری اطلاعات کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد …

مزید پڑھیں »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار

سری نگر: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 3 سالوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔گزشتہ روز جاری کی گئی ایک رپورٹ ‘ہمیں قانون کے ذریعے سزا دی جا رہی ہے۔جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے تین سال’ میں انسانی حقوق کے ادارے نے مشاہدہ کیا کہ حالیہ برسوں …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کی سخت نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔

دہلی:کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سخت نگرانی کے باوجود کشمیریوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے سرینگر، بارہمولہ، بڈگام، شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد، کولگام اور جموں کے کئی علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے۔کے ایم ایس نے بتایا کہ کشمیری عوام نے پاکستان …

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے جدوجہد آزادی کا چراغ نسل در نسل جلائے رکھا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوم شہدا کشمیریوں کی قربانیوں کو یاد رکھنے کا دن ہے، کشمیریوں نے بھارتی تسلط کے باوجود جدوجہد آزادی کا چراغ نسل در نسل جلائے رکھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیری اپنے حق خود …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں ’’خمینیؒ روح بیداری‘‘ کانفرنس

رپورٹ: جاوید عباس رضوی بت شکن، رہبر کبیر، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ کی ‌33ویں برسی کی مناسبت پر جموں و کشمیر مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان ’’خمینیؒ روحِ بیداری‘‘ منعقد ہوئی، جس میں دانشوروں، علماء کرام، مفکرین، ممتاز شخصیات، نوجوانان ملت اور جمہوری اسلامی ایران سے آئے ہوئے مہمانان گرامی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، فائرنگ سے 2 کشمیرشہید

سری نگر: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ قابض بھارتی فوج نے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید ہونے والے …

مزید پڑھیں »

او آئی سی کمیشن کی مقبوضہ کشمیر میں نئی حلقہ بندیوں کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد انسانی حقوق کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ حلقہ بندیوں کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے اسے او آئی سی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔ نئی دہلی نے مقبوضہ کشمیر کے لیے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں یسین ملک کے یکطرفہ ٹرائل کی بڑے پیمانے پر مذمت

مظفر آباد: آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے بھارت میں ایک ’کینگرو کورٹ‘ کے ذریعے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یٰسین ملک کے یکطرفہ ٹرائل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یٰسین ملک کو بدنام زمانہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے دائر دہشت گردی کے من گھڑت اور …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں، ہندو اکثریتی علاقوں کو زیادہ نشستیں منتقل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے لیے منگل کو نئی سیاسی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں مسلم اکثریتی علاقوں میں ہندو آبادی کو بہت بڑی نمائندگی مل گئی ہے اور نئے انتخابات کے لیے راستہ ہموار کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں بھارتی وزیر اعظم نریندر …

مزید پڑھیں »