ہفتہ , 2 دسمبر 2023

یوکرین

یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان

کیف:یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔یوکرین کے سابق صدر کے مشیر اولگ سوسکین نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہ لینے کے سبب یوکرین کے موجودہ صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور بر طرف کیا جا سکتا ہے۔ انھوں نے یوٹیوب پر کہا …

مزید پڑھیں »

خارکیف پر روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

کیف: یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں سپر مارکیٹ پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو (Ihor Klymenko) کا کہنا …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی

واشنگٹن:امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔نیٹو کی فوجی کمیٹی کے سربراہ راب باؤر نے یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف

ماسکو:نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ نیٹو کی فوجی کمیٹی کے سربراہ راب باؤر نے اعتراف کیا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ شروع ہونے سے برسوں پہلے سے روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ باؤر نے مزید کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن:امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں روس یوکرین جنگ میں یوکرین کے ڈرون یونٹ کو بھاری نقصان پہنچنے کی خبر دی ہے۔ امریکہ کے اس اخبار کے مطابق کیف کو موسم سرما کی آمد کے موقع پر جنگی سازوسامان …

مزید پڑھیں »

یوکرین کیلئے امریکی حمایت کوروکنے کی اجازت نہیں دے سکتے، کانگریس کھیلنا بند کرے : بائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے اتحادیوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر صورت یوکرین کے لیے امریکہ کی مدد جاری رہے گی ، کانگریس کھیلنا بند کردے ۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ریمارکس دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کانگریس پر زور دیا کہ جلد سے جلد امدادی پیکج پر بات …

مزید پڑھیں »

یوکرائن میں برطانوی فوج کی تعییناتی، امریکی رکن کانگریس کی خطرناک پیشنگوئی

واشنگٹن:یوکرائن میں برطانوی زمینی فوج کے دستے تعیینات کرنے کے بارے میں امریکی قانون دان نے عالمی امن کو درپیش خطرے سے خبردار کردیا۔امریکی کانگریس کی رکن مارگری ٹیلر نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن میں برطانوی فوج تعیینات کرنے سے تیسری عالمی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔ سماجی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران نے روس کو میزائل فروخت نہیں کئے: یوکرینی صدر کا اعتراف

کیف:یوکرین کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سے روس کو میزائلوں کی فروخت کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹوں میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ایران نے …

مزید پڑھیں »

تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے

واشنگٹن:امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ابرامز ٹینک یوکرین پہنچ چکے ہیں تاہم انھوں نے ان ٹینکوں کی تعداد نہیں بتائی ہے۔ امریکی وزیر جنگ لائڈ آسٹن نے گزشتہ ہفتے جرمنی کے ایک فوجی اڈے میں جنگ میں یوکرین …

مزید پڑھیں »

یوکرائن جنگ کے نتیجے میں اقوام متحدہ اور یورپی اتحاد کے وجود کو خطرہ

کیف:دونوں عالمی اداروں کے سربراہ نے انبتاہ کیا ہے کہ یوکرائن جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے اختلافات کی وجہ سے اقوام متحدہ اور یورپی اتحاد کا وجود خطرے میں پڑگیا ہے۔ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے سربراہ اور شمالی مقدونیہ کے وزیرخارجہ نے یوکرائن جنگ کے بعد یہ ادارے شدید بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔ بوجار عثمانی نے …

مزید پڑھیں »