جمعرات , 18 اپریل 2024

عالمی خبریں

بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، جو امریکا کے لیے ایک اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر جان کربی کا یہ تبصرہ اس سوال کے جواب میں آیا کہ کیا امریکا مشرق وسطیٰ کے بحران کو حل کرنے میں بھارت کے لیے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: امریکی وزیر خارجہ

ٹوکیو:امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جاپان میں جی سیون اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابھی یا جنگ کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا …

مزید پڑھیں »

برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ غزہ کے بچوں کی حالتِ زاربیان کرتے ہوئے آبدیدہ

لندن : برطانوی رکن ناز شاہ غزہ کے بچوں کی حالتِ زار پارلیمنٹ میں بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟ اپنے خطاب میں ناز شاہ …

مزید پڑھیں »

حماس شمالی غزہ میں اسرائیل کو ٹف ٹائم دے رہا ہے، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن:امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس شمالی غزہ میں اسرائیل کو ٹف ٹائم دے رہا ہے۔امریکی تھنک ٹینک کے مطابق آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک اسرائیل کے 352 فوجی حماس کے ہاتھوں مارے گئے ہیں جبکہ شمالی غزہ میں حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈ اسرائیلی افواج کوہراساں کرنے کیلئے سرپرائزحملے کررہا …

مزید پڑھیں »

را کی پاکستان میں دہشتگردی کا سوشل میڈیا پر اعتراف

نئی دہلی: بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف سوشل میڈیا پر کرلیا۔ پاکستان میں دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نشر کی جاتی ہیں۔ دہشتگرد واقعات کی خبریں نشر …

مزید پڑھیں »

جی-7 اجلاس؛ فلسطین کے دو ریاستی حل اور فوری جنگ بندی کی حمایت

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت میں ہونے والے جی-7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنگ بندی کی حمایت کا اعلان بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں »

غزہ میں حماس یا اسرائیل کے بجائے نئی حکومت پر مشاورت جاری ہے، امریکا

تل ابیب: امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی اس کا مناسب وقت نہیں آیا اور اگر وقت سے پہلے سیز فائر سے حماس مزید مضبوط ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-7 اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

پنٹاگون نے دو آئرن ڈوم سسٹم 11 مہینے کے لئے اسرائيل کو کرائے پر دے گا

واشنگٹن:امریکہ کے ایک فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ پنٹاگون نے دو آئرن ڈوم سسٹم 11 مہینے کے لئے اسرائيل کو کرائے پر دیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ امریکی فوج کے لاجسٹک عہدیدار ڈگلس بش نے منگل کے روز صحافیوں سے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے تل ابیب کی اسلحہ جاتی مدد …

مزید پڑھیں »

جی 7 اجلاس: شمالی کوریا کی روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت

ٹوکیو: جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی منتقلی کی مذمت کی ہے ۔خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں جاپان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جی 7 وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے بار بار بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا سے روس …

مزید پڑھیں »

امریکا نے غزہ پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کر دی

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے غزہ سے فلسطینی شہریوں کو بے دخل کر کے قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کر دی گئی ہے۔امریکی دفتر خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا نہیں چاہتا، امریکا کی میز پر فلسطینیوں کو نئی جگہ …

مزید پڑھیں »