ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

چینی کمپنیوں نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے قابض اسرائیل کا نام ہٹادیا

بیجنگ:چین کی کمپنیوں بائیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے قابض اسرائیل کا نام ہٹادیا قابض اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بائیدو کے آن لائن نقشے پر اردن، مصر اور فلسطینی علاقوں کی نشاندہی کررہے ہیں، لیکن ملک کی شناخت کے طور پر …

مزید پڑھیں »

غزہ میں امریکی افواج کو شدید نقصان ہوا، امریکی جریدے کا انکشاف

واشنگٹن:امریکی جریدے "ملٹری واچ” نے غزہ کے خلاف فوجی آپریشن میں حصہ لینے والے متعدد امریکی اسپیشل فورسز کے ہلاک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ امریکی فوجی ادارے ملٹری واچ نے ریٹائرڈ جنرل ڈگلس میک گریگر کے حوالے سے ایک خبر شائع کی ہے۔ انہوں نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد امریکی …

مزید پڑھیں »

یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔، فوجی ترجمان

صنعا:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی تنظیم انصاراللہ نے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف پر حملے کئے ہیں اس طرح انصاراللہ عملی طور پر صہیونی فوج کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

روسی صدر پیوٹن نے غزہ میں فلسطینیوں پر بمباری کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا

ماسکو:  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دے دیا۔کریملن کے اعلیٰ حکام سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں معصوم شہریوں کے قتل عام کے پیچھے امریکا ہے، غزہ بحران کے ذمہ دار امریکا اور مغربی ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں : امریکی نائب صدر

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔عرب میڈیا کے مطابق معروف غیرملکی نیوزچینل کے ساتھ انٹرویو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ واشنگٹن خطے میں تنازعات کو پھیلنے سے روکنے پر اپنی کوششوں پر توجہ دے رہا ہے ، ہم …

مزید پڑھیں »

امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر چاقو کے اندھا دھند وار سے قتل

ہیوسٹن: امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر کو چاقو کے اندھا دھند وار کر کے قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہیوسٹن کی رہائشی پاکستانی نژاد چائلڈ اسپشلسٹ ڈاکٹر طلعت جہاں کو ان کے گھر کے باہر چاقو مار کر قتل کیا گیا۔ حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں پر چاقو کے متعدد وار کیے جس سے وہ موقع …

مزید پڑھیں »

امریکی پالیسی اسرائیل کی بربادی کا باعث بن سکتی ہے:سابق مشیر دفاع

واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے سابق مشیر ڈگلس میک گریگر نےزور دے کر کہا ہے مشرق وسطیٰ کے خطے میں خطرہ بڑھانے کی امریکی پالیسی اسرائیل کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔میک گریگر نے آج روس کی خبر رساں ایجنسی کی طرف سے رپورٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ "ایک بڑی جنگ کے لیے تمام شرائط بالکل موجود …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو اپنے ملک میں پناہ نہیں دیں گے؛ مصر کی امریکا کو یقین دہانی

انقرہ: مصر نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی فلسطینی کو رہنے کی اجازت نہ دینے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ڈکٹیشن دیتے ہیں نہ غزہ میں اپنی فوج بھیجیں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل یا غزہ میں اپنی فوج بھیجنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میرین کور کی ’’کوئیک ری ایکشن فورس‘‘ بحیرہ روم کی جانب روانہ کردی گئی ہے جس سے خیال تاثر ابھرا کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے اپنی فوجیں غزہ بھیج رہا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال پر اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی بول پڑا

واشنگٹن:نہتے فلسطینیوں کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرنے پر امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا۔امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ میں فلسطینی شہریوں اور حماس کے جنگجوؤں میں فرق کرے۔جیک سلیوان نے مزید کہا ہے کہ غزہ پر حملوں میں …

مزید پڑھیں »