پیر , 18 اکتوبر 2021

عالمی خبریں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کافی عرصے سے ایران اور چین کی شراکت داری پر …

مزید پڑھیں »

میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی

شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے حالیہ میزائل تجربوں کے بعد تنقید اور مزید پابندیوں کے مطالبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شمالی کوریا کے …

مزید پڑھیں »

میانمار مظاہرین کے جلوس جنازہ پر فوج کی فائرنگ

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں اور مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے – رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اتوار کو مظاہرین پر فوج کی فائرنگ میں ایک سو چودہ افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ فوج نے مہلوکین کے جلوس جنازہ کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اس فائرنگ میں کم …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں- رپورٹوں کے مطابق نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔ نیویارک میں ہونے والے مظاہروں میں شامل ایک شخص نے روتے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان

میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے سعودی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ …

مزید پڑھیں »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا خونی دن، 90 ہلاکتیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سینچر کو ہونے والے مظاہرے کے دوران سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد نوے ہوگئی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی حکومت کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران کم سے کم نوے افراد مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے آمدہ خبروں میں مظاہرین …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑھانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا

برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔ برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد برسٹل کے بعد لندن، نوٹنگھم، باتھ، فال ماؤتھ اور مانچسٹر میں بھی مظاہرے ہوئے۔ پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے پولیس کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ماحولیاتی کانفرنس، امریکا نے 40 ممالک کے سربراہان کو مدعو کرلیا، پاکستان شامل نہیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عالمی کانفرنس کا اعلان کیا ہے جس میں دنیا بھر سے 40 سربراہان مملکت کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ ورچوئل سمٹ 22 اور 23 اپریل کو ہوگی جس کی میزبانی امریکا کرے گا جبکہ اس سمٹ کا امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا …

مزید پڑھیں »

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

قاہرہ: دنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی، کوششیں رنگ لے آئیں اور سوئز کینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نہر سوئز میں پھنسے ایور گرین نامی بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیابی سے ہم کنار ہو گیا ہے، بحری جہاز نکال لیا گیا، …

مزید پڑھیں »