جمعرات , 18 اپریل 2024

عالمی خبریں

بارسلونا نے بھی اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیئے

اوسلو:غزہ میں مستقل سیز فائر کے نافذ ہونے تک بارسلونا کی سٹی کونسل نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معطل کرنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بارسلونا نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پہلی بار منقطع نہیں کیے، بارسلونا ’ فلسطینی شہریوں کے بنیادی حقوق کی عزت کرتا ہے۔ بارسلونا کے میئر نے فروری 2023 میں بھی …

مزید پڑھیں »

قطر: بھارت کے 8 سابق نیوی اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف اپیل منظور

دوحہ: قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق قطر کی عدالت نے بھارتی حکومت کی جانب سے نیوی کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل کو منظور کر لیا ہے، قطری عدالت نے کہا ہے کہ اپیل …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو تحفظ دیئے بغیر اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا،برطانوی وزیر خارجہ

غزہ:فلسطینیوں کو تحفظ دیئے بغیر اسرائیل محفوظ نہیں ہوگا، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا غزہ میں اسرائیلی بمباری سے عام شہریوں کی ہلاکت بہت زیاد ہے۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسرائیلی حکومت کو پرتشدد آباد کاروں پر بھی کریک ڈاؤن کرنا ہوگا،یہودی آباد کار فلسیطنیوں کو قتل کر رہے ہیں یہ …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا

نئی دہلی:بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سبکدوش ہونے والے سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں سفارت خانہ بند ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال قبل طالبان کی جانب سے بے دخل کیے گئے افغان حکومت کے سفارت کار …

مزید پڑھیں »

چاقو زنی کی وارداتوں کے بعد آئرلینڈ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ڈبلن:آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت میں دو الگ وراداتوں چاقو زنی کی وارداتیں ہوئیں، جس میں تین بچوں سمیت ایک خاتون کو زخمی کردیا گیا۔ حملوں کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی اور ٹرام، بس سمیت متعدد گاڑیوں کو …

مزید پڑھیں »

پولینڈ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے والے 16غیر ملکیوں پر فرد جرم عائد

وارسا:پولینڈ نے 16 غیر ملکی افراد پر روس کے لیے جاسوسی، تخریبی کارروائیوں کی تیاری اور یوکرین کو فوجی سازوسامان کی ترسیل کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ میں جاسوسی کے اس گروہ کو رواں سال مارچ میں ختم کر دیا گیا …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل …

مزید پڑھیں »

غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے: پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی:عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال دنیا کیلئے سبق ہے۔اسرائیل حماس تنازع پر پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، یہ تنازع جتنا پھیلے گا، انسانیت کو اتنا ہی نقصان ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگوں سے اسی طرح کے حالات رونما …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 2 افسران اور 2 اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے ضلع راجوڑی پہنچے تھے اور …

مزید پڑھیں »