جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں: گوتیرس

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں۔ معاملے کا پرامن حل نکالنا ہو گا۔نیویارک میں منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے آغاز پر افتتاحی تقریر کرتے ہوئے گوتریس نے کہا کہ دنیا بھر میں گورننس بدترین ہوتی جارہی …

مزید پڑھیں »

ہم کسی بھی مذہب کی توہین کی شدید مذمت کرتے ہیں:روسی آرچ بشپ

ماسکو: روس کے آرچ بشپ پیٹریارک کریل نے کہا: روسی آرتھوڈوکس چرچ مذاہب اور مذہبی شعائر کی کسی بھی نیت کے ساتھ کی جانے والی بے حرمتی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔روس کے آرچ بشپ پیٹریارک کریل نے آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن اور کونسل فار پالیسی اینڈ کوآرڈینیشن آف ریلیجیئس ڈائیلاگ کے سربراہ کے خط کے جواب …

مزید پڑھیں »

میرے پاس کوئی ايگزکٹیو پاور نہیں :جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ گوترش کا اعتراف

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس کوئی ایگزیکٹو پاور نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے پاس کوئی طاقت ہے اور …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا جو مختلف اقسام کے حملہ آور، جاسوسی اور ہوائی نگرانی کرنے والے ڈرون طیارے تیار کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

نیویارک میں امریکہ کے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کے پوشیدہ اہداف

نیویارک:سعودی ذرائع نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکہ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔سعودی ذرائع نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات اور اس کے اہم نکات کے بارے میں بتایا ہے۔ اس ملاقات …

مزید پڑھیں »

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی

برن:سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے برقع پر پابندی کے لیے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا جس کے بعد آج آئین سازی کا آخری مرحلہ بھی پورا کرلیا گیا۔ ریفرنڈم کے نتائج کی بنیاد پر پہلے ہی …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند

نئی دہلی:ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔ ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران حکومت ہندوستان نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات کو معطل کردیا ہے۔ ویزا سروسز کو غیر معینہ مدت کے لئے معطل کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار …

مزید پڑھیں »

اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

نئی دہلی:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے خبردار کیا کہ اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاحات کے خلاف مزاحمت جاری رکھی تو وہ آخرکار ایک "متروک” ادارہ بن جائے …

مزید پڑھیں »

تائیوان پر حملہ اسٹریٹجک غلطی ہوگی، امریکہ کی چین کو وارننگ

واشنگٹن:امریکی فوج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ نے چین کے مقابلے میں تائیوان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ معاہدے پر واشنگٹن کی پابندی کا عزم دہرایا ہے۔ امریکی مسلح افواج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ مارک میلی نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان معاہدے پر واشنگٹن کی پایبندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک تائیوان …

مزید پڑھیں »