ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل، طالبان کا غزنی شہر پر بڑا حملہ

کابل: افغانستان سے جیسے جیسے غیر ملکی افواج واپس جارہی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ طالبان نے بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا شروع کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 20 سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد جرمن فوج کا وہاں سے انخلا مکمل ہوگیا اور گزشتہ روز آخری جرمن فوجی بھی اپنے ملک واپس روانہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین …

مزید پڑھیں »

طالبان کارروائیاں بند کریں ورنہ فضائی حملوں کیلیے تیار رہیں، امریکی کمانڈر کی دھمکی

کابل: نیٹو کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کو افغانستان میں علاقوں پر بزور طاقت قبضے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پُر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو فضائی حملوں کے لیے تیار رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں صحافیوں سے گفتگو میں افغانستان میں نیٹو سربراہ امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں قیامت خیز گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 233 ہلاکتیں

برٹش کولمبیا: کینیڈا میں اچانک پڑنے والی قیامت خیز گرمی سے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 233 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو سے 69 اموات ہوئیں جب کہ صوبے بھر میں یہ تعداد 100 سے …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خوفناک دھماکہ ڈھاکہ کے موگا بازار کی عمارت میں ہوا، 4 منزلہ عمارت میں واقع دکانیں اور شو رومز ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے جبکہ وہاں موجود سات افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد …

مزید پڑھیں »

بھارت: ڈھائی ہزار افراد کو کورونا کی جعلی ویکسین لگادی گئی

کولکتہ: بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی میں تقریباً 2 ہزار اور کولکتہ میں 500 افراد کو کورونا کی جعلی ویکسینز لگائی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق کولکتہ میں جن افراد کو جعلی ویکسینز لگائی گئیں ان میں سے چند معذور تھے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مفت میں ویکسین لگانے کے آغاز …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

برلن: چاقو بردار شخص نے حملے کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ووارزبرگ میں مسلح شخص نے چاقو کے وار کرکے 3 افراد کو قتل اور 5 کو زخمی کردیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آور کی …

مزید پڑھیں »

ایک بھی امریکی فوجی افغانستان میں موجود رہا تو ردعمل کا حق رکھتے ہیں، طالبان

دوحہ: طالبان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہ گئے تو ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر 11 ستمبر 2021 تک امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہیں جاتے تو یہ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کی خلاف …

مزید پڑھیں »

جارج فلائیڈ کے قتل میں سابق پولیس افسر کو ساڑھے بائیس سال قید کی سزا

منیپولس: منیپولس کی عدالت نے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں سابق پولیس افسرڈیرک شاوین کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنادی۔ جج پیٹر کیہل نے واضح کیاکہ سزاکسی ہمدردی، جذباتی وابستگی اورعوامی رائے پر نہیں بلکہ کیس کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے قانون کے مطابق سنائی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے سزا کو …

مزید پڑھیں »

جولان کے بارے میں امریکی حکومت اسرائیل کو جھٹکا دے سکتی ہے

واشنگٹن: شام کے جولان کے علاقے پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے فیصلے سے بائیڈن کی حکومت پسپائی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ امریکی ویب سائٹ freebeacon.com کے مطابق بائیڈن انتظامیہ، ٹرمپ حکومت کے، شام کے جولان علاقے کو غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے باقاعدہ اسرائیل کا حصہ تسلیم …

مزید پڑھیں »