ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سپر مارکیٹس میں پولیس کی نفری اور گارڈز کی تعیناتی کے باوجود ماسک اور حفاظتی انتظامات کے بغیر لوگوں کی طرف سے خریداری کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کے چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتےکا قرنطینہ

چینی میڈیا کی جانب سے ڈبلو ایچ او کے ماہرین کی ٹیم کے ووہان پہنچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ چند روز قبل چائنیز نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ کی 10 ماہرین پر مشتمل ٹیم چینی سائنسدانوں کیساتھ مل کر کورونا وائرس کی ابتداء سے متعلق تحقیق کرے گی۔ نیشنل …

مزید پڑھیں »

یورپ کا غیرملکی تارکین وطن کے سلسلہ میں غیر ذمہ دارانہ رویہ

مغربی یورپ پہنچنے والے تارکین وطن نے الزام لگایا ہے کہ یورپی سرحدی فورس "فرونٹیکس” انہیں واپس دھکیلنے میں مصروف ہے۔ تارکین وطن کا کہنا ہے کہ یورپی سرحدی پولیس بالکان علاقے میں غیر ملکی تارکین وطن کو بچانے یا پناہ دینے کے بجائے انہیں واپس بھیج کر ان کی زندگيوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔ امدادی پروگرام کی …

مزید پڑھیں »

کورونا کی ابتدا اور پھیلاؤ کے سلسلے میں تحقیقات ہوں گی

چین نے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کو کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب سے متعلق تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے عالمی معاینہ کار رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ چینی حکام نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ عالمی ادارۂ صحت کے تحقیقاتی کمیشن کے ماہرین …

مزید پڑھیں »

کیوبا کے سامنے امریکہ پھر بے بس

امریکہ نے کیوبا کے سامنے اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے اسکو دوبارہ دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی موجودہ حکومت نے جس کی میعاد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، کیوبا کو ایک بار پھر دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کئے جانے …

مزید پڑھیں »

جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی

فارس نیوز کے مطابق مائیک پومپیو نے دعوا کیا کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا منظور کردہ حالیہ بل در حقیقت جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی شمار ہوتا ہے اور ایران کو حق نہیں کہ وہ کسی بھی سطح پر یورینیئم کو افزودہ کرے۔ امریکی وزیر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ ایٹمی …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

دنیا کی طاقتور ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے جلد ہی عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔ ماضی میں ٹوئٹر انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ٹوئٹس کو ہذف یا ڈیلیٹ کرتا آیا تھا، تاہم اب ان کے اکاؤنٹ کو مستقل بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے ہار مان لی

ڈونلڈ ٹرمپ نے چند ہفتوں کے پس و پیش کے بعد آخر کار جمعرات کی شب اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے ہاتھوں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی جانب سے صدارتی انتخابات کے نتائج کی توثیق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ان کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن ہے: کِم جونگ اون

یونہاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے امریکہ کو شمالی کوریا کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں بہتری کیلئے ضروری ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ امریکہ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے آئندہ صدر جو بائیڈن کی حلف برداری …

مزید پڑھیں »