جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے امریکا میں 9/11 طرز کے حملوں کی دھمکی

واشنگٹن: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 9/11 طرز کے حملوں کی دھمکی کے بعد امریکی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں متعدد ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو آڈیو پیغام ملا جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے دارالحکومت واشنگٹن میں …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بھی پابندی

واشنگٹن: فیس بک اور انسٹاگرام نے صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس غیر معینہ طور پر بند کردیے ہیں۔ جمعرات کو فیس بک کے چیف ایگزیکٹیو مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ امریکی دارالحکومت میں تشدد پر اکسانے اور اشتعال انگیزی کے باعث صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام کے اکاؤنٹس معطل کردیے گئے ہیں۔ اپنے فیس بک پیج …

مزید پڑھیں »

مائک پنز نے ٹرمپ کو برخاست کرنے کی مخالفت کر دی

امریکہ کے نائب مائک پینز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برخاست کئے جانے کے سلسلے میں اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق جمعرات کی شب مائک پینز کے مشیروں نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برخاست کرنے کے لئے ملکی آئین کی شق نمبر ۲۵ کے استعمال کو مناسب نہیں سمجھتے کیوں کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ 4 ہلاک 60 زخمی 52 گرفتار

امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائب امریکی صدر مائیک پینس کی سربراہی میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کی الیکٹورل کالج میں جیت کی باقاعدہ تصدیق کے لیے کانگریس اور …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے بعد برڈ فلو

ہندوستان کی مختلف ریاستوں من جملہ ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک اور کیرالہ میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد مرکزی حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جانے کی ہدایات دی ہیں۔ وزارت جنگلات و ماحولیات نے اس سلسلے میں ایڈ …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار

امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔ جیک سولیون نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے میں واپسی، زیادہ وسیع مسائل کے بارے میں اگلے مذاکرات کی راہ ہموار کرے گی۔ انھوں …

مزید پڑھیں »

پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد + ویڈیوز

سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔ عراق، شام، لبنان، یورپی ممالک، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی جا رہی ہے اور لوگ داعش سے …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا ایک ڈرون مار گرانے کا پاکستان کا دعوی

پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے رابطہ دفتر نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کے اس ڈرون طیارے نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی جسے …

مزید پڑھیں »

امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔ صابرین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیسرا حملہ تھا اس کارروائی میں 3 بم سڑک کے کنارے …

مزید پڑھیں »

امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ

شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔ سانا کی آج کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے الحسکہ کے التوسعیه علاقے میں امریکہ کے دہشتگروں نے اس بہانے سے کہ اس بچے نے ان کے قریب آنے کی کوشش کی، فائرنگ کر دی جس سے بارہ سالہ …

مزید پڑھیں »