جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا جس سے اس ملک کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 20 ہزار 36 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ دو لاکھ …

مزید پڑھیں »

دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے

ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔ ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ منظم جرائم ، بدعنوانی یا ماحولیات سے متعلق مسائل کو کوریج دینے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی نئی قسم امریکہ پہنچ گئ

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مجموعی اموات 3 لاکھ 43 ہزار ہوگئی جبکہ امریکہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز اور تقریبا 1500 اموات رپورٹ ہوئیں۔ امریکہ میں دسمبر کے مہینے میں کورونا سے تقریبا 65 …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاسم الجبارین گروہ نے قبول کی

عراق کے مزاحمتی گروہ قاسم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مزاحمتی گروہ قاسم الجبارین نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا نشانہ ھدف پر لگا ہے۔ قاسم الجبارین گروہ نے امریکہ کی جانب سے عراق کے …

مزید پڑھیں »

امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کینتھ مک کنزی سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے صدر محمد اشرف عنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن افغان عوام کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طبی عملے کی گاڑی پر بم دھماکا، 4 ڈاکٹرز ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک کار کو بم دھماکے ميں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور چار ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک پر نصب بم اُس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے طبی عملے کی گاڑی گزر رہی تھی۔ دھماکے میں کار مکمل …

مزید پڑھیں »

مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کے اقدام کے بارے میں بعض ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی ویکسین سے خواتین میں داڑھی نکلنے کا خدشہ

برازیل کے صدر نے دنیا بھر میں بنائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سے عورتوں کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر جائر بولسونارو کی جانب سے دنیا بھر میں بنائی …

مزید پڑھیں »

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی، تحقیق

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی تک ویکسین 2022 تک ہی پہنچ پائے گی۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق کے مطابق بہترین حالات میں بھی ابھی دنیا کی پوری آبادی کو کورونا ویکسین دینے کے لیے صنعتی استعداد موجود نہیں ہے۔ دنیا کے امیر ممالک نے ان ویکسینز کے تجربات کے نتائج سے بھی پہلے ان کے …

مزید پڑھیں »

امریکی فضائیہ کا سب سے بڑا اڈہ دھماکوں سے لرز اٹھا، 10 راکٹ حملے

افغانستان کے صوبے پروان میں قائم امریکی فضائیہ کے سب سے بڑی ایئربیس پر 10 راکٹ داغے گئے جن میں سے چار عمارت کے اندر بھی گرے۔ ابلاغ نیوز نے بین الاقوامی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ کے سب سے بڑے فضائی اڈے پر ہفتے کے …

مزید پڑھیں »