بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

امریکہ اور روس آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر سائبر حملے

ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان سائبر حملوں کے مسئلے پر ایک دوسرے پر الزام تراشیوں میں خاصی گرما گرمی آگئی ہے۔روس میں امریکہ کے دو قونصل خانے بند کئے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے سرکاری اداروں پر مبینہ سائـبر حملوں کے بعد واشنگٹن نے اپنے دو قونصل خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دو آخری …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بے ہوش + ویڈیو

امریکا میں کورونا ویکسین لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے اور اس کے سائڈ ایفکٹ بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ امریکا میں ایک نرس کو جیسے ہی کورونا کی ویکسین لگائی گئی وہ بیہوش ہوگئیں۔ 3یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث اس ملک کے اسپتال اور میڈیکل …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج نے ایل او سی پر اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنا ڈالا

مودی سرکار نے ایک بار پھر امن پر وار کرتے ہوئے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور اقوام متحدہ کے آبزرور کی گاڑی کو نشانہ بنایا، تاہم خوش قسمتی سے اس میں سوار غیر ملکی مہمان محفوظ رہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو پھر روند ڈالا + ویڈیو

امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر …

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کی سی پیک کے بارے مثبت تبصرے سے پوری طرح متفق ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ 2013 میں اس کے آغاز کے بعد سے اس نے مثبت ترقی کی رفتار برقرار …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی زمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجما ن نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔ ابلاغ نیوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجیرک نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی کسانوں کی حمایت کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ابلاغ نیوز نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی ہے۔ بھارت میں متنازع زرعی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں خوفناک حادثے نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا + ویڈیو

امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں سڑک پر برفباری کے باعث پھسلن کے دوران تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گاڑیوں سے جاٹکرایا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں سڑک پر برفباری کے باعث پھسلن کے دوران ٹرک …

مزید پڑھیں »

چلتے راہگیر پر اچانک آفت ٹوٹ پڑی، CCTV فوٹیج

بھارت کے شہر نئی دہلی میں سڑک پر چلنے والے راہگیر پر اچانک آفٹ ٹوٹ پڑی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ ابلاغ نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں دو نوجوان سڑک سے گزر رہے تھے کہ اچانک ایک نوجوان کے سر پر زیر تعمیر دکان کا ملبہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کیا گیا ، امریکی سینیٹر

امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈ پال نے امریکی سینیٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور کئی پہلوؤں سے اس بات کو کہا جا سکتا ہے کہ صدارتی انتخابات …

مزید پڑھیں »