بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

آسٹریا کی عدالت نے حجاب پر پابندی ختم کر دی

آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک میں حجاب پر پابندی کے قانون کو منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعے کی رات ایک اجلاس کے دوران اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پرائمری اسکولوں ميں اسکارف پہنے پر پابندی کا قانون آئين کے منافی ہے لہذا آئینی عدالت اسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے ساتھ امارات اور سعودی عرب کی بڑھتی قربتیں

ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف ایک ہفتے کے دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہچ گئے ہيں۔ بتایا جاتا ہے جنرل منوج مکند نراوانے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں ابوظہبی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چار روز قیام کریں گے۔ اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں دو روزہ دورے پر وہ سعودی عرب جائيں گے۔ …

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کے آتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ تک پہنچ گئی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں 24 سینٹ کے اضافے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ ہوگئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کرونا ویکسین کے مارکیٹ میں آںے کے پیش نظر آئںدہ سال میں تیل کی مانگ میں اضافے کے امکان …

مزید پڑھیں »

یورپ میں 70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں

یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق انسداد جرائم کے ادارے یوروپول نے یورپ بھر میں کیے جانے والے ایک آپریشن کے دوران 73 ملین یورو مالیت کی جعلی ادویات اور کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈوپنگ پراڈکٹس قبضے میں لے کر 667 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا، اسپتالوں میں جگہ کم ، کنٹینروں میں کورونا وارڈ بنانے پر مجبور

جنوبی کوریا کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی،جس کے بعد کنٹینروں میں کورونا وارڈ قائم کئے جارہے ہیں۔ جنوبی کوریا میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر مریضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے عارضی کورونا سینٹر قائم کئے جارہے ہیں۔ جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران اسپتالوں میں مریضوں کے ہجوم کو کم کرنے کے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کے داماد نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر رہیں گے

امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ جیریڈ کوشنر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے مراکش کی تیاری کی خبر سامنے آنے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان بھی تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے اور …

مزید پڑھیں »

مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل

شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ فلسطین کے سیاسی اور استقامتی حلقوں کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی …

مزید پڑھیں »

ایک خاتون کا پیسوں کی خاطر لاش کی بے حرمتی

امریکا میں ایک عورت نے پیسوں کے لیے ایک لاش کو کئی ہفتے تک چھپائے رکھا، کچھ عرصے بعد وہ گھر چھوڑ گئی اور جاتے ہوئے لاش کو ایک ڈبے میں بند کر کے پڑوسی کے ہاں رکھوا گئی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک کاؤنٹی کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک شخص کی کال موصول ہوئی جس …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں ، ڈیموکریٹ سینیٹرز

امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین نے منتخب صدر جوبائیڈن سے ایٹمی معاہدے میں غیر مشروط واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ایران کے یوتھ جرنلسٹ کلب نے صیہونی روزنامے اسرائیل ٹائمز کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے بہت سے ڈیموکریٹ اراکین نے جو بائیڈن کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے، …

مزید پڑھیں »

عالمی اداروں کے دہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسی کے نتیجے میں بے گھروں کی تعداد میں اضافہ

عالمی اداروں کے دوہرے معیارات اور مغرب کی دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران سیز فائر اور صبر و تحمل کے مظاہرے کی اپیل کے باوجود ظلم اور تشدد کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد ریکارڈ سطح …

مزید پڑھیں »