بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

کورونا وائرس کی ویکسین سب کے لیے دستیاب ہونی چاہیے، سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گُوتیرش نے تمام لوگوں کی دسترس میں آنے والی کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کی اقوام متحدہ کی زیر قیادت کوششوں کے لیے بین الاقوامی برادری سے مدد کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں ایک نیوز کانفرنس کی۔ یہ نیوز کانفرنس گروپ آف 20 …

مزید پڑھیں »

نیدر لینڈ کی خاتون باکسنگ چیمپئن نے اسلام قبول کرلیا

’دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی نیدر لینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔ کک باکسر نے  دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان  اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھی اور انہوں نے کچھ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کی افغان طالبان اور افغان حکومت سے الگ الگ ملاقات

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔  ابلاغ نیوز نے یورونیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گردوں اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں »

اعلی عدالت کی جانب سے فیصلے پر ٹرمپ شکست کو تسلیم کرنے کے لئے تیار

امریکی صدر ٹرمپ کے مشیروں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ ٹرمپ اعلی عدالت کی جانب سے اعلان کے بعد اپنی شکست تسلیم کریں گے۔ اسکای نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیروں کی کمیٹی کے رکن جبرئیل صوما نے کہا ہے کہ اگر اعلی عدالت یہ اعلان کرے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی اور صاف …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد ریاست وسکونسن میں فائرنگ

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد امریکا میں آئے روز فائرنگ کے واقعات رونما ہونے لگے ہیں، آج فائرنگ کا واقعہ ریاست وسکونسن میں پیش آیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست وسکونسن کے شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کی فوری اطلاع مقامی پولیس کو …

مزید پڑھیں »

کرونا کے بعد ایک اور وبا پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ جاری

نیویارک : سربراہ عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس جیسی ایک وبا پھیلنے کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم نہیں سنبھلے تو میڈیکل ورلڈ کی سو سالہ محنت برباد ہوجائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی جان لیوا وبا نے لاشوں کے انبار لگادئیے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی

برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم نے 20 سال تک امن کے لیے سرمایہ کاری کی ہے۔ افغانستان میں امن بہت پیچدہ اور …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے مخالف پارٹی کا سر قلم کرنے کا اشارہ دے دیا

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ٹرمپ جوبائیڈن سے ہار گئے ہیں ۔ دوسری طرف ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کے سر کاٹنے کی بات کہی ہے۔ ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کلنٹن نے ڈیموکریٹ پارٹی کو یرغمال …

مزید پڑھیں »

احتیاط کریں ورنہ آنکھیں نکال لیں گے ، چائنہ کی دھمکی

امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں اپنے ناقدین کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان ممالک کا الزام ہے کہ چین نے ہانگ کانگ میں منتخب اراکین پارلیمان کو نا اہل قرار دینے کے لیے نئے متنازع قوانین وضع کیے ہیں۔ مغربی ممالک کے ان …

مزید پڑھیں »

یورپ میں سرگرم تبلیغ، بزرگ عالم دین کا انتقال

آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔ یورپ میں ساکن بزرگ عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ محمد حکیم صمدی انتقال کر گئے۔ آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ …

مزید پڑھیں »