جمعرات , 25 اپریل 2024

عالمی خبریں

امریکا نے چین میں اپنے شہریوں کی گرفتاری کا خطرہ ظاہر کردیا

واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے تناظر میں امریکا نے ہفتہ کے روز اپنے شہریوں کو چین میں گرفتاریوں کے بڑھتے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہامریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چین میں امریکیوں کو "ریاستی سلامتی” کی وجوہات کی بناء پر تفتیش …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک دن میں مزید 63 ہزار افراد کورونا میں مبتلا

امریکہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں ایک روز میں مزید 63 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔ابلاغ نیوز نےرائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں ایک روز میں مزید 63 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔ ملک …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی گاڑیوں پر حملہ

عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو حملہ کا نشانہ بیا گیا ہے جس کے بعد گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہے تاہم ابھی تک ان گاڑیوں پر حملے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں زوردار دھماکہ؛ 14 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک کے کنارے ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔ابلاغ نیوز نے آئی آر آئی بی نیوز کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزنی کے گورنر ہاؤس کے ترجمان وحیدالله جمعه زاده کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا کہ جب ایک گاڑی جغتو شہر سے …

مزید پڑھیں »

عیسائی فرقوں میں تصادم,5افراد ہلاک 6 زخمی ہو گئے

جنوبی افریقہ کا گرجا گھرمسلح افراد کے حملے سے میدان جنگ بن گیا۔ابلاغ نیوز نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے حوالے بتایا ہے کہ جنوبی افریقہ کے شہرزوربیکوم کے بین الاقوامی پنتاکوستال کے گرجا گھروں میں سے ایک سنیچر کو اس وقت میدان جنگ بن گیا جب مسلح حملہ آوروں نے اس پردھاوا بول دیا۔ مسلح حملہ آوروں نے کلیسا …

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کا نسل پرستی کے خلاف احتجاج جاری

امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک کے عوام نے وسیع پیمانے پر سڑکوں پر نکل کر امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک بائیس سالہ امریکی شہری کے قتل کے خلاف …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ طالبان نے 23 عام شہریوں کو قتل کر دیا

افغانستان کے مختلف علاقوں پر طالبان گروہ کے حملوں میں 23 عام شہری مارے گئے ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہافغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران طالبان گروہ نے افغانستان کے سولہ صوبوں کے مختلف علاقوں پر …

مزید پڑھیں »

ایروآن کی لیبیا میں پرخطر ’لا یعنی‘ مہم جوئی: فارن پالیسی میگزین

فارن پالیسی میگزین کی ایک تازہ رپورٹ میں لیبیا میں ترکی کی فوجی مہم جوئی اور اس کے اثرات ومضمرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبیا میں ترک صدر طیب ایردوآن کی مہم جوئی کسی اسٹریٹجک ہدف کے بغیر، منزل مقصود سے محروم اور خطرات سے بھرپور کوشش ہے جس کا کوئی واضح مستقبل …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی نے افغانستان کے جنگی دوروں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی

واشنگٹن: امریکی فوج کے ایک اور فوجی نے افغانستان میں 6 مکمل دوروں اور بیرون ملک چھ مزید جنگی دوروں کی خدمت کے بعد خودکشی کرلی۔ ابلاغ نیوز تسنیم خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے ایک فوجی نے خود کشی کر لی ہے جس کےبعد امریکی فوج میں خود کشی کی شرح میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام کے ایندھن کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہے

امریکی قابض افواج نے شام کے ایندھن کے ایک اور بیچ کو شام کے آئل فیلڈز سے اسمگل کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی قابض فورسز نے شام کے الجزیرہ کے مقبوضہ علاقوں سے عراق کو ایندھن سے بھرا قافلہ اسمگل کیا۔یاروبیہ کے مقامی ذرائع نے صنعاء کو بتایا کہ …

مزید پڑھیں »