منگل , 30 نومبر 2021

عالمی خبریں

بلیک واٹر افغانستان میں کیا کر رہی ہے

افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظراس ملک میں بلیک واٹر کی سرگرمیاں بھی تیز ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر جو اس سے قبل افغان عوام کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھی اب اس کی جانب سے افغانیوں سے پیسے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے، کابل سے لوگوں …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثہ کا شکار

نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا لیکن کسی خرابی کی وجہ سے یہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ہے۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں ۔ گذشتہ …

مزید پڑھیں »

چہرہ چھپانا یا نہ چھپانا خواتین کی مرضی ہے، ترجمان طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کے نظام اور طالبان کی طرز حکومت کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ طالبان نے خواتین سمیت معاشرے کے تمام افراد کے بنیادی حقوق بحال رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ معروف ویب سائٹ ‘اردو نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے …

مزید پڑھیں »

وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور

کابل: طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ بات چیت سے حل ہوجائیگا۔ طالبان کے سینئر وفد کی پنج شیر میں احمد مسعود سے ملاقات ہوئی، مذاکرات کا اگلا دور کابل میں ہوگا۔ طالبان ملک چلانے کیلئے 12 رکنی کونسل کے قیام پرغور کر رہے ہیں۔ در ایں اثناء شمالی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں جمہوری نہیں اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی: سینئر طالبان رہنما

کابل: سینئرطالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نےکہا ہےکہ افغانستان میں طرز حکومت اسلامی اور‬شرعی قوانین پرمبنی ہوگا۔ برطانوی خبررساں ادارےکو دیے گئے انٹرویو میں وحید اللہ ہاشمی نے واضح کیاکہ افغانستان میں جمہوری نظام حکومت نہیں ہوگا، حکومت سازی کے لیےطالبان قیادت افغانستان اور قطر میں کام کررہی ہے۔ طالبان رہنما نے بتایاکہ افغان حکومت کی کمان تحریک کے رہنما …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ‘سیاسی تصفیہ’ کے لئے امریکا کا پاکستان، چین پر زور

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور چین، افغانستان میں ‘کسی طرح کے سیاسی تصفیے’ کی راہ ہموار کرنے میں مدد کریں حالاکہ اس وقت طالبان ملک بھر میں مؤثر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران امریکا کے پاکستان سے مطالبے سے متعلق سوال …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہوگی: ملا عبدالسلام ضعیف

کابل:سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی طریقہ کار اور ڈھانچے پرکام کررہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا تھا کہ افغانوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے البتہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں تین کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کے ایم ایس کا بتانا ہےکہ قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین …

مزید پڑھیں »

مودی کی ناقص پالیسی، مقبولیت ایک سال میں 66 سے 24 فیصد پر آگئی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کووڈ-19 کی دوسری لہر کے دوران ناقص پالیسی کے باعث ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد ایک سال میں ان کی مقبولیت 42 فیصد کے واضح فرق کے ساتھ 66 فیصد سے گر کر 24 فیصد پر آگئی ہے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی جانب سے موڈ آف دی نیشن کے نام سے کیے گئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے، ترجمان طالبان

اسلام آباد: افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی ہمیں امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز آئی’ میں میزبان ابصا کومل کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان امن کانفرنس میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »