ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

وینزویلا کی عوام پراپنی زندگی قربان کردوں گا: نکولس مادرو

کرکاس(مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا کہ وہ اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں کے لئے قربان کردیں گے ۔وینزویلا کے صدر نکولس مادرو کی تقریر کو ان کے حامیوں کے لئے ٹویٹ کیا گیا کہ کیا آپ کو یاد ہے کہ گزشتہ سال 4 اگست کو انہوں نے کس طرح مجھے ڈرون دھماکہ خیز سے مارنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف بیانات سے ٹرمپ کی بظاہر پسپائی اور نیا ٹوئیٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران دشمنی میں دیئے جانے والے بیانات سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ہم ٹیلی فون کے پاس بیٹھے ہیں مگر مذاکرات کے بارے میں ایران کی جانب سے اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے پیر کے روز ٹوئٹ کیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ کے تصور …

مزید پڑھیں »

نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن پاکستان، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں پورے جوش و خروش اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے کل رات سے ہی سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں محافل مقاصدہ اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں، جنگ میں کبھی پہل نہیں کریںگے؛ڈیگمار فن بن اشٹائن

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں کبھی پہل نہیں کرےگا۔ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف …

مزید پڑھیں »

یوکرائن : نو منتخب صدر نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کر دی

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودومیر زیلینسکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اپنے پہلے حکم نامے میں پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے تاکہ نئے منتخب لوگوں کو ملک کی خدمت کرنے کا موقع ملے۔نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اپنی تقریر میں مشرقی حصے میں جنگی حالات ختم کرنے کے عزم کا …

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے میں سنجیدہ ہے : راجناتھ سنگھ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جب تک عسکریت پسندوں کے ڈھانچے کو نہ ختم کیا جائے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ریاست میں اگرچہ حالات معمول آ رہے ہیں تاہم پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں …

مزید پڑھیں »

بھارتی ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل کا نشانہ بنا: تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر اپنے ہی میزائل کا نشانہ بن کر گرا، انکوائری رپورٹ کے مطابق میزائل داغنے کے 12 سکینڈ بعد ہیلی کاپٹر کو جا لگا جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ 27 فروری کو پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے جانے کے دوران بھارتی ایئر …

مزید پڑھیں »

مسجد حملہ: نیوزی لینڈ میں پہلی بار کسی ملزم پر دہشتگردی کی فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی پولیس نے کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملے میں ملوث دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کردی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی ملزم پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی ‘ کی …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش اور پاکستان میں سفارتی تعلقات کشیدہ ، ویزوں کا اجراء معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق بنگلا دیش ہائی کمیشن نے تمام کیٹگریوں کے لئے پاکستانیوں کے لئے ویزے بند کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بنگلا دیش نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بنگلا دیش ہائی کمیشن …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد وں کے اقدامات وسطی ایشیا کے ملکوں کے لئے خطرہ ، تاجیک صدر

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمانف نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش وسطی ایشیا کے ملکوں میں پیر جمانے اور بدامنی پھیلانے کے لئے اپنے عناصر کو افغانستان منتقل کر رہا ہے۔تاجیکستان کے صدر امام علی رحمانف نے دارلحکومت دوشنبہ میں دہشت گردی کے خلاف علاقائی اور عالمی مہم کے زیرعنواں کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »