تہران، – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2021 میں ملک کی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد نمو اور 202 ہزار ارب تومان اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ بات علی بہادری جہرمی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایران …
مزید پڑھیں »فن و ثقافت
الخامنہ ای دستاویزی فلم
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی زندگی کے 50 سالوں سے متعلق آٹھ قسطوں پر مشتمل تفصیلی دستاویزی فلم۔جسے تین سال کی تحقیق و کوشش کے بعد حزب اللہ کے المنار ٹی وی نے نشر کیا اور اردو زبان میں البلاغ پاکستان نے تیار کیا ہے۔ عید الفطر کے موقع پر اِس دستاویزی فلم کواُردو …
مزید پڑھیں »عید بعثت و نبوت کی آمد، عالم اسلام جشن و سرور میں غرق
رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی یوم بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ اسی مناسبت سے فرزندان اسلام نے گزشتہ شب سے ہی اپنے جشن و میلاد کا آغاز کر دیا ہے اور سبھی خدائے رحمان کے آخری نبی رحمت للعالمین کے مبعوث برسالت ہونے …
مزید پڑھیں »دعا سے قضا بھی ٹل جاتی ہے/ نیکی بہترین خیرات ہے
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کواپنی آنکھ کی شہتیردکھائی نہ دے،اور دوسرے کی آنکھ کاتنکانظرآئے ،یعنی اپنے بڑے گناہ کی پرواہ نہ ہو، اوردوسروں کے چھوٹے عیب اسے بڑے نظرآئیں اورخودعمل نہ کرے، صرف دوسروں کوتعلیم دے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت …
مزید پڑھیں »کیا اداکار عمران عباس کسی بین الاقوامی فلم میں نظر آنے والے ہیں؟
پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عمران عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن کیا۔ابلاغ نیوز جیو نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہسوال اور جواب کے سیشن کے دوران اداکار عمران عباس کے مداحوں نے ان سے متعدد دلچسپ سوالات کیے۔سیشن کے دوران اداکار سے ان کے ایک …
مزید پڑھیں »موسم حج کا آغاز ہوا ۔ تصاویر
اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر سرزمین حجاز کے باشندوں اور وہاں مقیم غیر ملکی شہریوں کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے فرزندان توحید کے …
مزید پڑھیں »امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!
پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں »دنیا میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی اور یکم اگست کو ہو گی
اسلام آباد: یران سمیت کئی اسلامی ممالک میں عیدالاضحیٰ31 جولائی جبکہ پاک و ہند میں یکم اگست کو ہوگی۔اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب سمیت کئی اسلامی ممالک میں عیدالاضحیٰ31 جولائی جبکہ پاکستان و ہند میں یکم اگست کو منائی جائے گی۔پاکستان میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا کہ یکم ذی الحج 23 جولائی بروز …
مزید پڑھیں »دنیا بھر میں آج منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے
آزادی اورانسانی حقوق کے علمبردارعظیم سیاسی رہنما نیلسن منڈیلا کا 102 واں یوم پیدائش منایاجارہاہے۔ابلاغ نیوز کے مطابقنسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نیلسن منڈیلا نے جیل کاٹی ، اپنوں سے دوری کا دکھ سہا، جلاوطنی بھی حصے میں آئی، لیکن رنگ اور نسل پرستی کیخلاف بھرپور آواز اٹھائی، سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی ۔نیلسن منڈیلا …
مزید پڑھیں »پچیس ذیقعدہ کا دن نزول رحمت اور فرش زمین بچھنے کا دن ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام جب خراسان کے سفرکے دوران 25 ذیقعدہ کو مرو پہنچے تو آپ نے فرمایا: آج کے دن روزہ رکھو میں نے بھی روزہ رکھا ہے راوی کہتا ہے ہم نے پوچھا اے فرزند رسول آج کون سا دن ہے؟ فرمایا: آج وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی کی رحمت نازل ہوئی اور زمین کا …
مزید پڑھیں »