بدھ , 24 اپریل 2024

فن و ثقافت

امریکا: صومالی نژاد رکن کانگرس الہان عمر کی اپنے عاشق سے شادی

امریکا میں صومالی نژاد ڈیموکریٹک رکنِ کانگرس الہان عمر نے اپنے عاشق ٹِم مینیٹ کے ساتھ شادی کا انکشاف کیا ہے۔ اس سے قبل کئی رپورٹیں سامنے آ چکی ہیں جن میں الہام اور سیاسی مشیر مینیٹ کے درمیان غیر قانونی تعلق پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ اس کے علاوہ مینیٹ کی بیوی کی جانب سے الزام بھی عائد کیا …

مزید پڑھیں »

ریپ مقدمے میں ہاروی وائنسٹن کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی

ہالی ووڈ ہدایت کار ہاروے وائن سٹائن کو عدالت نے23 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ وائن سٹائن کو یہ سزا جنسی زیادتی اور جنسی تشدد کے الزامات ثابت ہونے پر دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائن سٹائن کو وہیل چیئر پر عدالت لایا گیا، وائن سٹائن پر دو الزامات ثابت ہو گئے تھے۔ ایک جرم میں …

مزید پڑھیں »

مدافعان سلامت، شہید خدمت ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے وزیر صحت  ڈاکٹر سعید نمکی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

امام حسینؑ سے یزید فاسق نے ووٹ ہی تو مانگا تھا تو الیکشن میں حصہ لینا کیسے جائز نہیں؟

خبر رساں ادارہ تسنیم: پاکستان میں اس ہفتے الیکشن ہیں اور اس حوالے سے درج بالا مطالب کی شدت کیساتھ ایک طبقہ تشریح کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ نا ختم ہونیوالا بحث گزشتہ الیکشن میں بھی اسی طرح سے جاری رہا اور شاید بہت سارے لوگوں نے اس پر عمل کرتے ہوئے الیکشن میں ووٹ دینے …

مزید پڑھیں »

حضرت علیؓ کی ولادت اور شہادت خانہ کعبہ میں ہوئی جو منفرد اعزاز ہے، پیر عبدالقادر شاہ گیلانی

لندن: مفکر اسلام پیرسید عبدالقادر شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کی ولادت بھی خانہ کعبہ میں ہوئی اور شہادت بھی خانہ کعبہ میں ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت علیؓ کے یوم ولادت کے سلسلے میں ’’جشن مولود کعبہ‘‘ کے زیرعنوان ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ اس …

مزید پڑھیں »

کینیڈین میلے میں دو ایرانی دستاویزی فلموں کی نمائش ہوگی

تہران: ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی دستاویزی فلموں The Mannequins of Hassan Khan Castle اور The Sink کو کینیڈا میں منعقدہ 38 ویں بین الاقوامی مونٹریال فلم فیسٹیول میں نمائش کیلے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق، مونٹریال فلم میلے میں "ایرانی آرٹ فلموں پر خصوصی نگاہ” کے ایک خصوصی حصے میں "دنیا تھیٹر ہال ہے”، "ڈبل روشنی” اور "زیبابین” …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران: ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم Limit کو امریکہ میں منعقدہ Woodbury فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "جواد دارایی” کی بنائی گئی فلم Limit کو امریکی صوبے یوٹاہ میں منعقدہ دوسرا Woodbury فلم فیسٹیول میں سب سے بہتری فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔یہ بات …

مزید پڑھیں »

کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!

کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔حضرت علی (ع) کی شیر دل بیٹی کا نام بھی آپ کے جد نامدار حضرت محمدؐ نے “زینب” رکھا؛ یعنی باپ کی زینت۔ آپ کی رحلت 15 رجب المرجب …

مزید پڑھیں »

دنیا کے کتنے فیصدی لوگ بیوی کی پٹائی کو صحیح ٹھہراتے ہیں: اقوام متحدہ کی رپورٹ پڑھیئے

خواتین کے حقوق (Women Rights) اور ان کے حق کے لئے پوری دنیا میں آواز اٹھ رہی ہے۔ خواتین کو بااختیار (Women empowerment) بنانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ صنفی مساوات پوری دنیا میں بحث کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ لیکن ایسا نہیں لگتا ہے کہ صورتحال میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں …

مزید پڑھیں »

اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت

ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہمیشہ رجب کے ایام بیض یعنی ۱۳، ۱۴، ۱۵ تاریخوں میں ہونے والے اعتکاف کو ایک گرانقیمت …

مزید پڑھیں »