پیر , 25 اکتوبر 2021

فن و ثقافت

دنیا کی حکمران عورتیں

اگرچہ ماضی کے مقابلے میں اب دنیا بھر میں خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع زیادہ میسر ہیں اور اب خواتین سائنس سے لے کر سیاست، شوبز سے لے کر حکومت، صحت سے لے کر کھیل کے میدان تک اور مذہب سے لے کر تکنیکی شعبہ جات میں مرد کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیتی ہے۔تاہم اب بھی دنیا کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی شارٹ انیمیشن کی آسکر میلے میں نمائش ہوگی

تہران: ایرانی خاتون فنکار کی بنائی گئی شارٹ انیمیشن Song Sparrow کو 2021 عالمی آسکر میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق خاتون ایرانی فلم ساز "فرزانہ امیدوار نیا” کی بنائی گئی شارٹ انیمیشن Song Sparrow کو لیبو فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین انیمیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس کامیابی کے حصول کیساتھ اس …

مزید پڑھیں »

جشن میلاد امام محمد تقی (ع) مبارک

فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام دس رجب المرجب ایک سو پچانوے ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور اپنے پدر بزرگوار حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شہادت …

مزید پڑھیں »

یہودی برادری؛ ایران میں ایک معزز اور قابل احترام اقلیت

تہران: ایران میں یہودی مذہب کے پیروکار ایک پُرامن اور سکوں بھرے ماحول میں زندگی گزارتے ہیں اور ان کیساتھ بڑے احترام سے سلوک کیا جاتا ہے جس کا اعتراف امریکی اور مغربی میڈیا نے بھی کیا ہے۔گزشتہ روز نے ایرانی صدر کے مشیر برائے مذہبی اور اقلیتی امور”علی یونسی” نے ایک پیغام میں نئے عبری سال کی آمد پر …

مزید پڑھیں »

ایرانی دستاویزی فلم کی اقوام متحدہ میں نمائش ہوگی

ایلام: ایرانی فنکار کی بنائی گئی دستاویزی فلم Extinction Vortex کو قوام متحدہ میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی صوبے ایلام سے تعلق رکھنے والے ہدایت کار اور فلم ساز "فتح اللہ امیری” کی بنائی گئی دستاویزی فلم Extinction Vortex کو وائلڈ لایف کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ میں نمائش کیلئے پیش کیا …

مزید پڑھیں »

ایران اور عمان مشترکہ فلم بنائیں گے

تہران: ایرانی ادارہ برائے ثقافت اور اسلامی تعلقات کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور عمان مستقبل قریب میں مشترکہ فلم بنائیں گے۔ان خیالات کا اظہار "سید محسن ہاشمی” نے آج بروز پیر کو عمان میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب میلے کے موقع پرعمانی الشبیبہ اخبار کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور عمان …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلم کو پیرو کا ‘بلیک کیٹ’ ایوارڈ حاصل

تہران: ایرانی فلم ‘ WEIGHTLESSNES’ نے پیرو کے فلم میلے میں ‘بلیک کیٹ’ کے ایوارڈ کو حاصل کر لیا۔ایرانی فلم ساز ‘مہدی فرد قادری’ کی فلم کو پیرو میں منعقدہ فلم میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ ‘بلیک کیٹ’ سے نوازا گیا۔اس فلم کے مرکزی ادکار امیرعلی دانایی، بہارہ کیان افشار، نسیم ادبی، یاسر جعفری، جلال فاطمی، سپیدہ …

مزید پڑھیں »

امریکی میلے میں ایرانی فلم کی اعلی کارگردگی

تہران: ایرانی فنکار کی بنائی گئی دستاویزی فلم Sunless shadows کو امریکہ میں منعقدہ 17 ویں Big Sky فلم فیسٹیول میں جئوری کی خصوصی خراج تحسین پیش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 17 ویں Big Sky فلم فیسٹیول کا 14 سے 13 فروری تک امریکی صوبے مونٹانا میں انعقاد کیا گیا۔منعقدہ اس میلے میں ایرانی فلم ساز "مہرداد اسکوئی” کی بنائی …

مزید پڑھیں »

‘ایران کے 100 ثقافتی ورثہ’ کی کتاب کی اشاعت، ایران کی سیر کی وجوہات کی وضاحت

تہران:”ایران کے 100 ثقافتی ورثہ” کے نام سے شائع ہونے والی کتاب عالمی ثقافتی ورثہ ، قلعے ، مندر ، روایات اور طرز زندگی کے عنوان سے 10 جلدوں میں شائع ہوئی تھی اور منظر عام پر پیش کی گئی۔گلیگیمش ثقافتی اینڈ ٹورزم میگزین کی رپورٹ کے مطابق ، "ایران کے 100 ثقافتی ورثہ” کے نام سے 250 صفحات پر …

مزید پڑھیں »

ناصر کاظمی کو ہم سے بچھڑے 48 برس بیت گئے

اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری آج بھی دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے۔ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے اور 1954 میں ان کا پہلا شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوا جس نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو …

مزید پڑھیں »