ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

فن و ثقافت

ایرانی شہر جیرفت میں ایک پرانا مقام دریافت

جیرفت: ایرانی صوبے کرمان کے شہر جیرفت کے گورنر نے کہا ہے کہ ایک پرانا مقام دریافت ہوا ہے جس علاقے میں ماہرین آثار قدیمہ کی کھدائی جاری ہے۔یہ بات ابوذر عطاپور وزیری’ نے اتوار کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ماہرین آثار قدیمہ نے اس پرانے اور تاریخی شہر کے علاقے ‘تم گاوان’ …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلمساز کو برلن گولڈن ریچھ سے نوازا کیا گیا

تہران: ایرانی فلمساز "محمد رسول اف” کی بنانے والی فلم "شیطان موجود نہیں ہے” کو برلن گولڈن ریچھ سے نوازا کیا گیا۔ایرانی فلم کو منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کے طور پر چن لیا گیا۔”شیطان موجود نہیں ہے” اسلامی جمہوریہ ایران، جرمنی اور جمہوریہ چیک کی مشترکہ بنانے والی فلم ہے۔عالمی برلن فلم میلے کا …

مزید پڑھیں »

نبی پاک (ص) کی شان میں منتخب شعرا کے چند اشعار

اردو ادب میں نبی کرام (ص) کی شان پر قدیم زمانے سے شعر و ادب میں واضح طور پر فلسفۂ مدح اور نعت کو بیان کیا گیا ہے۔ اپنوں بیگانوں سبھی نے رسولؐ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی: میلاد نبی(ص) کے آنے کے حوالے سے  چند اشعار پیش خدمت ہیں: دیکھتا ہوں خود کو میں گردِ سفر ہوتے …

مزید پڑھیں »

حضرت امام صادق علیہ السلام کی علمی خدمات

تاریخ تشییع اس بات پر گواہ ہے کہ حضرت ختمی مرتبت کے زمانے سے غبیت کبری تک آئمہ معصومین کی رہبریت، قیادت اور حکمت عملی میں ایک غیرمعمولی طریقہ کار کا تسلسل رہا ہے۔تسنیم خبررساں ادارہ: تاریخ تشییع کے پہلے مرحلے کے بعد امام باقر اور امام جعفر صادق علیہماالسلام کے دور میں ان بزرگ ہستیوں کی رہنمائی، ہدایت اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی فلم "محمد رسول اللہ” ترکی بھر کے سینما گھروں میں ریلیز

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فلم ساز اور ہدایت کار مجید مجیدی کی پیغمبر اسلام(ص) کی زندگی پر بنائے گئی فلم "محمد رسول اللہ” ترکی بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فلم ساز اور ہدایت کار مجید مجیدی کی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ …

مزید پڑھیں »

حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں کل 3 رجب ہے اور آپ کی شہادت کا غم منایا جائے گا۔حضرت امام علی نقی علیہ السلام پندرہ ذی الحجہ دو سوبارہ ہجری …

مزید پڑھیں »

امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے آپ کی پیدائش سے قبل ہی اپنے ایک خاص صحابی جناب جابر ابن …

مزید پڑھیں »

اردبیل میوزیم میں غیرملکی سیاحوں کی آمد میں 89 فیصد کا اضافہ

اردبیل: رواں سال کے ابتدائی 11 مہینوں کے دوران ایران کے شمالی صوبے اردبیل کے عجائب گھروں میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار صوبے اردبیل کے ادراہ برائے ثقافتی ورثے، دستکاری صنعت اور سیاحتی امور "نادر فلاحی” نے پیر کے روز ارنا نمائندے …

مزید پڑھیں »

100 کلو کے لہنگےنے نئی بحث چھیڑ دی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں ایک دلہن نے 100 کلو وزنی عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس عروسی جوڑے کی تصویر نے پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیا پری ایک نئی بحث کا آغاز کردیا۔100 کلو وزنی عروسی جوڑے کی  لمبائی، چوڑائی بھی اتنی ہے کہ پورا اسٹیج اس کے ارض سے ڈھک گیا ۔کچھ …

مزید پڑھیں »

ایران کے صوبے قزوین: چار موسموں کیلئے مناسب تفریحی جگہ

قزوین: صوبے قزوین کی ایک فطرت ہے جو سال کے چاروں موسموں کو اپنے ہلکے موسم اور سازگار موسمی حالات کے ساتھ بسر کرتی ہے، جب ان میں سینکڑوں مختلف تاریخی یادگاریں شامل ہوجائیں تو ، ہر وقت سیاحت کا مرکز بن کر کھڑا ہوتا ہے۔قزوین موسم خزاں اور موسم سرما میں دیکھنے کے لئے ایک دلفریب سیاحتی مقام ہے …

مزید پڑھیں »