جمعرات , 2 دسمبر 2021

فن و ثقافت

اداکارہ سہائے ابڑو نے فلم کے لیے اپنے بال منڈوالیے

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سہائے ابڑو نے فلم کے لیے اپنے بال منڈوالیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سہائے ابڑو نے اپنی نئی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’ونڈو‘ میں کردار کی مناسبت سے اپنے بال منڈوالیے۔فلم کی کاسٹ کے نام سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوچکے ہیں جن میں …

مزید پڑھیں »

جب غالب نے “استادی” دکھائی!

مرزا غالب کے ایک چہیتے شاگر میر مہدی مجروح تھے۔غالب انھیں بے حد عزیز رکھتے تھے اور اپنا فرزند کہتے تھے۔ایک روز میر مہدی مجروحؔ اپنے استاد اور محسن مرزا غالب کے کمرے میں‌ داخل ہوئے تو دیکھا کہ استاد صاحب پلنگ پر پڑے کراہ رہے ہیں۔ مجروح‌ ان کے پاؤں دابنے بیٹھ گئے۔مرزا صاحب نے کہا، بھئی تُو سید …

مزید پڑھیں »

جہاز میں زاہد حسین نہیں تھا!

ہمارے ایک ٹیچر مشتاق نامی لڑکے سے بہت بیزار تھے۔مشتاق کا کمال یہ تھا کہ اسے جو بھی مضمون لکھنے کو کہتے وہ اس میں کہیں نہ کہیں سے “میرا بہترین دوست” ضرور فٹ کردیتا تھا جو اسے فَر فَر یاد تھا۔مثال کے طور پر اسے کہا جاتا کہ ریلوے اسٹیشن پر مضمون لکھ دو تو وہ یوں لکھتا کہ …

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ زہراء کی فضیلت

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے ارشاد فرمایا: یَا فَاطِمَةُ الْبُشْرَى فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک اے فاطمہ (سلام اللہ علیہا) مبارک ہو ! آپ کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے کہ جس پر فائز ہو کر آپ اپنے محبوں اور شیعوں کی شفاعت کریں گی۔ بحار الانوار ج 76 ص …

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ سیجل شرما نے خودکشی کرلی، اُن کی موت پر ساتھی فنکار اور مداح غم میں مبتلا ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیجل شرما ممبئی کے میرا روڈ پر واقع فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں، یہ گھر انہوں نے اپنی دوست سے کرائے پر حاصل کیا تھا۔اداکارہ نے جمعے کے روز خودکشی کی، پولیس کے مطابق سیجل نے …

مزید پڑھیں »

انجلینا جولی کی ہم شکل خاتون کی سوشل میڈیا پر دھوم

نیویارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ہم شکل خاتون نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون مشہور اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے مشہور ہوگئیں۔انجلینا کی ہم شکل روسی خاتون کی خوبصورتی کے چرچے ہونے لگے، صارفین علینا تاراخووا کی تصاویر دیکھ کر …

مزید پڑھیں »

بے جے پی کے غنڈے قوالی کے بھی دشمن، معروف خاتون کو قوالی سے روک دیا

لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہا پسند مسلمان دشمنی میں آپے سے باہر ہو گئے، معروف خاتون کو قوالی سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکھنؤ میں معروف کتھک ڈانسر منجری چترویدی کو صوفی رقص سے روک دیا گیا، بی جے پی کے غنڈوں کا کہنا تھا کہ یہاں قوالی نہیں چلے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس …

مزید پڑھیں »

بازوئے قاتل کا زور آزمانے والا رام پرشاد بسمل

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون اور مودی کی بدمعاشی کے خلاف تمام ریاستوں میں احتجاج جاری ہے اور اجتماعات کے دوران سنجیدہ اور باشعور شہری ان نعروں اور ترانوں سے مودی سرکار اور اس کے حامیوں کو للکار رہے ہیں جو کروڑوں انسانوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ سرفروشی کی تمنا اب …

مزید پڑھیں »

مُردے کو کیوں گھسیٹ لائے؟

دلی کے بزرگ شعرا میں آغا قزلباش بڑے طباع اور دل چسپ شخصیت کے مالک تھے۔ جوانی میں غیرمعمولی خوب صورت رہے ہوں گے۔ بڑھاپے میں بھی سرخ و سفید تھے۔ وضع قطع سے بالکل دلّی والے معلوم نہیں ہوتے تھے۔ سَر پر پشاوری کلاہ دار پگڑی، اُٹنگی چھوٹی مہری کی شلوار، بند گلے کی قمیص اس پر لمبا کوٹ، …

مزید پڑھیں »

یورپ میں پاکستانی مذہبی ثقافت کی نمائش

برسلز : یورپ میں پاکستان کی مذہبی ثقافت کی تصویری نمائش کا انعقاد ہوا اس موقع پر یورپی یونین کے لیے پاکستانی سفیر ظہیراسلم جنجوعہ بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مذہبی ثقافتی تنوع کو اجاگر کرنے کی غرض سے یورپین پارلیمنٹ میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کی پارلیمنٹ میں میزبانی ساﺅتھ ایشیا ڈیلی گیشن …

مزید پڑھیں »