جمعہ , 19 اپریل 2024

فن و ثقافت

بے جے پی کے غنڈے قوالی کے بھی دشمن، معروف خاتون کو قوالی سے روک دیا

لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہا پسند مسلمان دشمنی میں آپے سے باہر ہو گئے، معروف خاتون کو قوالی سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکھنؤ میں معروف کتھک ڈانسر منجری چترویدی کو صوفی رقص سے روک دیا گیا، بی جے پی کے غنڈوں کا کہنا تھا کہ یہاں قوالی نہیں چلے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس …

مزید پڑھیں »

بازوئے قاتل کا زور آزمانے والا رام پرشاد بسمل

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون اور مودی کی بدمعاشی کے خلاف تمام ریاستوں میں احتجاج جاری ہے اور اجتماعات کے دوران سنجیدہ اور باشعور شہری ان نعروں اور ترانوں سے مودی سرکار اور اس کے حامیوں کو للکار رہے ہیں جو کروڑوں انسانوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ سرفروشی کی تمنا اب …

مزید پڑھیں »

مُردے کو کیوں گھسیٹ لائے؟

دلی کے بزرگ شعرا میں آغا قزلباش بڑے طباع اور دل چسپ شخصیت کے مالک تھے۔ جوانی میں غیرمعمولی خوب صورت رہے ہوں گے۔ بڑھاپے میں بھی سرخ و سفید تھے۔ وضع قطع سے بالکل دلّی والے معلوم نہیں ہوتے تھے۔ سَر پر پشاوری کلاہ دار پگڑی، اُٹنگی چھوٹی مہری کی شلوار، بند گلے کی قمیص اس پر لمبا کوٹ، …

مزید پڑھیں »

یورپ میں پاکستانی مذہبی ثقافت کی نمائش

برسلز : یورپ میں پاکستان کی مذہبی ثقافت کی تصویری نمائش کا انعقاد ہوا اس موقع پر یورپی یونین کے لیے پاکستانی سفیر ظہیراسلم جنجوعہ بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مذہبی ثقافتی تنوع کو اجاگر کرنے کی غرض سے یورپین پارلیمنٹ میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کی پارلیمنٹ میں میزبانی ساﺅتھ ایشیا ڈیلی گیشن …

مزید پڑھیں »

کسی کی توہین کرنا، نازیبا الفاظ کہنا اور گالیاں دینا، اہل بیت علیہم السلام کی سیرت نہیں!

إِنِّي أَكْرَهُ لَكُمْ أَنْ تَكُونُوا سَبَّابِينَ وَ لَكِنَّكُمْ لَوْ وَصَفْتُمْ أَعْمَالَهُمْ وَ ذَكَرْتُمْ حَالَهُمْ كَانَ أَصْوَبَ فِي الْقَوْلِ وَ أَبْلَغَ فِي الْعُذْرِ وَ قُلْتُمْ مَكَانَ سَبِّكُمْ إِيَّاهُمْ اللَّهُمَّ احْقِنْ دِمَاءَنَا وَ دِمَاءَهُمْ وَ أَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا وَ بَيْنِهِمْ وَ اهْدِهِمْ مِنْ ضَلَالَتِهِمْ حَتَّى يَعْرِفَ الْحَقَّ مَنْ جَهِلَهُ وَ يَرْعَوِيَ عَنِ الْغَيِّ وَ الْعُدْوَانِ مَنْ لَهِجَ بِهِ. ترجمہ: جب امیر علیہ …

مزید پڑھیں »

2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لئے آج رخصت ہو جائیگا

2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں اور سال بھر میں مقبول ہونے والے زبان زدعام دلچسپ، معنی خیز فقرے، نعرے، جملے بڑھکیں اور چٹکلے چھوڑ کر آج رخصت ہونے کو ہے۔سال 2019ء کا اختتام صرف ایک سال کا اختتام نہیں بلکہ ایک دہائی کا اختتام ہے۔ ہم اگلی دہائی میں داخل تو ہو رہے ہیں مگر پچھلی دہائی …

مزید پڑھیں »

جبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی: پاکستانی اداکارہ منشا پاشا اور سماجی رہنما جبران ناصر نے باضابطہ طور پر منگنی کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دو روز سے دونوں کی منگنی کا کارڈ زیر گردش تھا مگر منشا اور جبران یا اُن کے اہل خانہ کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کارڈ میں …

مزید پڑھیں »

شور اور شعور

  ( ایک نو مسلم کے قلم سے ) ایک دن استاد جی فرمانے لگے او پتر یہ کچھ دنوں سے سڑکوں، ہسپتالوں اور کوٹ کچہریوں میں ہنگامہ آرائی ہے آخر ماجرا کیا ہے – میں نے عرض کی کہ استاد جی ایک گروہ وہ ہے جو مظلوم کو انصاف دلاتا ہے یعنی وکلاء دوسرا گروہ وہ ہے جو مریض …

مزید پڑھیں »

گلوکار ابرار الحق کے خلاف ’چمکیلی‘ بنانے پر سول کورٹ میں مقدمہ دائر

لاہور : وکلاء نے گلوکار ابرارالحق کے خلاف ”چمکیلی“ گانے پر مقدمہ دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعی رانا عدنان اصغر ایڈووکیٹ نے خواجہ معظم اقبال ایڈووکیٹ، سجا درانا ایڈووکیٹ، چوہدری طارق یوسف ایڈووکیٹ اور طارق شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور سول کورٹ میں ابرارلحق کے خلاف پٹیشن دائرکی ہے۔ پٹیشن میں مدعی رانا عدنان اصغر نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

امتحان دیے بغیر، گھر بیٹھے ہی کام یابی کی سند حاصل کریں!

چند غیر ضروری اعلانات آپ کا اپنا اسکول انٹرنیشنل انگلش آکسفورڈ اسکول آپ کا اپنا اسکول ہے جو تعلیم کے جدید ترین اصولوں پر کھولا گیا ہے۔ چند خصوصیات: فیس کا معیار نہایت اعلیٰ، شہر کا کوئی اور اسکول فیس کے معاملے میں ہمارے اسکول کا مقابلہ نہیں کرتا۔ انواع و اقسام کے چندے اس کے علاوہ ہیں۔ جن کی …

مزید پڑھیں »