ہفتہ , 20 اپریل 2024

فن و ثقافت

ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کے سب سے بڑے خطی اور ہاتھ سے تحریر کئے گئے قرآن کریم کی رونمائی کی گئی ہے۔اس نفیس اور گرانقدر قرآن کریم کی تقریبِ رونمائی ایران کے شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ہوئی۔ یہ تقریب موجودہ حالات میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے بند …

مزید پڑھیں »

ماه رمضان المبارک کی تئیسویں رات کی فضیلت رہبر انقلاب کی نظرمیں

آج تیسری رات ہے کہ جس کے قدر ہونے کا زیادہ احتمال ہے لہذا کوشش کریں مکمل تیاری کے ساتھ اس میں داخل ہوں۔امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق یہ وہ رات ہے جس میں بندوں کے معاملات کی تقدیر پر دستخط کیے جاتے ہیں۔رہبر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ آج 16مئی بروز ہفتہ تئیس رمضان المبارک، …

مزید پڑھیں »

مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عاشقان ولایت و امامت کے پروانے دوسری شب قدر اور مولائے متقیان کی شب شہادت کی مناسبت سے طبی اور حفظان صحت کے …

مزید پڑھیں »

توبہ و استغفار، اہمیت و درجات

توبہ گناہوں کو دھونے اور پاک کرنے کا نام ہے، وہ لغزشیں جنہیں ہمارے نامۂ اعمال میں تحریر کر دیا گیا ہے، انہیں دوبارہ مٹانے کا نام ہے۔ روایات میں وارد ہوا ہے کہ بندگان خدا میں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو اپنے معبود سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر …

مزید پڑھیں »

شب قدر کے مخصوص اعمال

شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔اسی رات تقدیر بنتی ہے اور روح جو ملاٸکہ میں سب سے عظيم ہے وہ اسی رات فرشتوں کے ہمراہ زمین پر نازل ہوتی ہے۔یہ ملاٸکہ امام زمانہ علیہ السلام کی خدمت میں …

مزید پڑھیں »

ماؤں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ماؤں کا دن منانے کا آغاز ایک امریکی خاتون اینا …

مزید پڑھیں »

سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی ولادت با سعادت مبارک

سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام 15 رمضان المبارک 3 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ ایک روایت کے مطابق 7 صفر جبکہ بعض دیگر روایات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

حضرت خدیجہ (س) نے ہر غم اور دکھ میں نبی اکرم (ص) کا بھر پورساتھ دیا

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کے بارے میں فرمایا: خدا کی قسم ! خدا نے خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی چیز عطا نہیں کی ہے ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کے بارے میں فرمایا: خدا کی قسم ! خدا نے خدیجہ سے بہتر مجھے …

مزید پڑھیں »

یوم وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا

10 رمضان المبارک یوم وفات ناصرہ رسول (ص) ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہ کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ ۱۰رمضان | یومِ رحلت ِحضرت خدیجہؑ  اسلام پر ایمان لانے والی سب سے پہلی خاتون حضرت خدیجہؑ تھیں۔ آپؑ نے …

مزید پڑھیں »

یوم معلم یعنی استاد کے احترام کا دن

یوم معلم کے موقع پرآج ہم اپنے اساتذہ کرام سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے۔ اس روزکو ان سے منسوب کرنے کا مقصد ان کے مقام اور مرتبے کومزید بلند کرنا اور …

مزید پڑھیں »