ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

فن و ثقافت

حضرت امام مہدی (عج) حضرت فاطمہ (س) کی اولاد سے ہوں گے اور ان کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں فرمائی ہیں کہ امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔مہر خبررساں ایجنسی نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ …

مزید پڑھیں »

قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔پندرہ شعبان دو سو پچپن ہجری قمری میں فرزند رسول منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ …

مزید پڑھیں »

امـــام کــا وجـــود

حضرت امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: إنّا غَیرُ مُهمِلینَ لِمُراعاتِكُم ولا ناسین لِذِكرِكُم و لَولا ذلِكَ لَنَزلَ بِكُم اللّأْواءُ وَاصطَلَكُمُ الأَعداءُ.  ہم تمہاری حالت اور تمہارے ذکر سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہوتے ہیں اگر ہماری نظر عنایت تم پہ نہ ہوتی تو تمہیں بلائیں اور دشمن چاروں طرف سے گھیر کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے۔  امام کے …

مزید پڑھیں »

امام زمانہ کے وجود کی اہمیت

ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا : أَ تَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ قَالَ لَوْ بَقِيَتِ اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ساعة لَسَاخَتْ کیا زمیں بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا : اگر زمین چند لمحے بھی بغیر امام کے باقی رہ جائے تو اپنے اہل کو ہلاک کر …

مزید پڑھیں »

نیمہ شعبان کے مختصر و آسان اعمال

نیمہ شعبان کے مختصر اور آسان اعمال پیش خدمت ہیں: غسل کرنا نماز، دعا و استغفار کرنا پوری شب بیداری کرنا زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھنا دعا کمیل پڑھنا شیخ و سید نے اس رات دعا پڑھنے کا ذکر فرمایا ہے، جو امام زمانہ کی زیارت کے مثل ہے اور وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ لَیْلَتِنا ھذِہِ وَمَوْلُودِھا وَحُجَّتِکَ …

مزید پڑھیں »

حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلٰی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہےـ11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں …

مزید پڑھیں »

بصیرت کا امتحان

جونہی لفظ ِ’’بصیرت ‘‘ ادا ہوتا ہے تو یہ اپنے پہلو میں بہت سے مطالب کو سمیٹ لاتا ہے۔ بصیرت یعنی عالم بزمان،دُوراندیشی، رہبر شناسی، ضرورت کی شناخت،اولویّت کی شناخت، دشمن شناسی ، دوست شناسی  اور اس وسیلہ کی شناخت کہ جس کو دشمن کے مقابل استعمال کرنا ہے۔جو عالم بزمان ہوتا ہے وہ شبھات،جہالتوں اور نادانیوں کی وادی میں …

مزید پڑھیں »

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں آٹزم کا عالمی روز منایا جا رہا ہے

دماغی بیماری آٹزم کا عالمی دن منانے کا مقصد بچوں کی اس ذہنی بیماری کے حوالے سے شہریوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آج پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں دماغی بیماری آٹزم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آٹزم یعنی خود فکری کا شکار افراد عام لوگوں کے مقابلے میں کم جیتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ہوشیار، خبردار، آج اپریل فول ہے

لاہور:ہوشیار، خبردار،(آج) یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل فول پر ایک دوسرے کو بے وقوف بنانے کی …

مزید پڑھیں »

جہیز کے سامان کی جلد واپسی کے اصول وضع کردیئے گئے

لاہور : ہائی کورٹ نے جہیز کے سامان کی واپسی کےکیسز میں اصول وضع کردئیے، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جہیز کا سامان جلدی واپسی پر لڑکی دوسری شادی میں استعمال کرسکتی ہے اور اس سے تنازعات میں بھی کمی آسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس مجاہد مستقیم احمد نے جہیز کے سامان کی …

مزید پڑھیں »