پیر , 18 اکتوبر 2021

فن و ثقافت

پیغام رسان کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ پانچ شعبان آسمان …

مزید پڑھیں »

علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو

تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔قمربنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس …

مزید پڑھیں »

کیا فرماتے ہیں مولا حسین (ع) ؟ ۔ احادیث

۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ خدا کافی ہے! مَاذَا وَجَدَ مَنْ فَقَدَكَ وَ مَا الّذِى فَقَدَ …

مزید پڑھیں »

اللہ تعالی نے امام حسین (ع)کے صدقے میں فطرس بال و پر بخش دیا

حضرت امام حسین (ع) تین شعبان المعظم سن 4 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، اللہ تعالی نے آپ کے وسیلہ سے فطرس کو بخش کر اسے دوبارہ بال و پر عطا کردیئے۔مہر خبررساں ایجنسی نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) تین شعبان المعظم سن 4 ہجری کو مدینہ منورہ میں …

مزید پڑھیں »

حسین نور ہدایت وسفینة النجاة

اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔ تین شعبان المعظم اسلام اور شریعت کے عظیم پاسدار حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا دن ہے جنھوں نے اپنی بے مثال قربانیوں سے …

مزید پڑھیں »

زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

 عن الإمام الصادق علیه السلام قال :  اَلْمَسِيحُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَقُولُ : مَنْ كَثُرَ هَمُّهُ سَقِمَ بَدَنُهُ . ترجمہ: حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ حضرت عیسی مسیح کا قول ہے کہ جسکے ہم و غم زیادہ ہوں اس کا جسم مریض ہوگا۔ حوالہ: بحار الأنوار، ج ٦٩، ص ۲٦٠

مزید پڑھیں »

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا

کراچی: 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں اعلان کیا کہ 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا،یکم شعبان جمعرات 26 مارچ کو ہو گی،شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔قبل ازیں گورنر ہاوس سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی …

مزید پڑھیں »

عید مبعث کی مناسبت سے دنیا بھرمیں جشن و سرور

رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہجرت سے تیرہ سال قبل ستائس رجب المرجب کو جس وقت رحمت للعالمین مرسل اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم چالیس برس کے ہوئے، تو خلاق کائنات نے اپنے محبوب کو …

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان ملی عقیدت اور انتہائی سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر یوم پاکستان آج انتہائی سادگی کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیے 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ سمیت ایوانِ صدر ، گورنر ہاؤسز میں ہونے والی تمام تقاریب کو ملتوی کردیا۔کابینہ ڈویژن کے …

مزید پڑھیں »

عالمی یوم آب: پانی کا عقلمندانہ استعمال ضروری ہے

دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے، ماہرین کے مطابق موسموں میں تیزی سے رونما ہوتا تغیر یعنی کلائمٹ چینج پانی کی قلت کی وجہ بنے گا۔پانی کا عالمی دن منانے کا آغاز سنہ 1992 میں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اقوام متحدہ کی ماحول اور ترقی کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر …

مزید پڑھیں »