کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اگلے تین روز بوندا باندی کی پیش گوئی کردی محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی کا مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز میں کراچی میں بوندا …
مزید پڑھیں »موسم
کراچی میں رواں ماہ بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات
کراچی: اگست کے دوران شہر قائد میں مون سون کے نئے سلسلے کے تحت بارشوں کا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 ہفتوں کے دوران بارشوں کا کوئی امکان نہیں البتہ شہر کا مطلع کہیں جزوی اورکہیں مکمل ابرآلود رہ سکتا ہے۔ جمعرات سے دوبارہ تیز سمندری ہوائیں چلنے کی توقع ہے، ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر تک …
مزید پڑھیں »کراچی میں اگلے تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران کراچی میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ اتوار کو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اس دوران شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات …
مزید پڑھیں »22 تا 26 جولائی ممکنہ شدید بارشیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور: ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ طوفانی بارشوں کے سبب مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی …
مزید پڑھیں »کراچی میں آج موسلادھار بارش کا امکان
کراچی: سندھ اور ملک کے مشرقی حصوں میں مون سون کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ اور اکثر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بیشتر وقت مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پیر اور منگل کو بھی وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ …
مزید پڑھیں »ملک بھر میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے 13 سے 17 جولائی کے دوران مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام کو ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، مون سون ہوائیں 14 جولائی کو شدت اختیارکریں گی، 14 جولائی شام تا رات مغربی …
مزید پڑھیں »عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار
لاہور، اسلام آباد: عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔جھنگ، کمالیہ، گوجرہ، چکوال، ڈسکہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی …
مزید پڑھیں »طوفان کا رخ تبدیل، آج رات تک ساحلی عل
کراچی :محکمہ موسميات نے بائپرجوائے سے متعلق نيا الرٹ جاری کردیا۔ بائپر جوائے کراچی سے 275، ٹھٹھہ سے 285 اور کيٹی بند سے 200 کلوميٹرکی دوری پر ہے۔ طوفان آج کیٹی بندر کے قریب گجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا، پاکستانی ساحلی علاقوں پر بھی اس کے اثرات پڑیں گے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کالے بادلوں کا راج ہے، …
مزید پڑھیں »سمندری طوفان: جمعرات اور جمعہ کو تیز آندھی، شدید بارش کا امکان
کراچی: سمندری طوفان "بپرجوائے” کے باعث شہر قائد میں جمعرات اور جمعہ کو تیز آندھی اور شدید بارش کا امکان ہے۔اس سلسلہ میں کمشنر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ،انتظامات کاجائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، پی ڈی ایم اے اور شہری ادارے آپس میں تعاون سے …
مزید پڑھیں »طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی ، میانوالی میں مسجد کی دیوار گرنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پشاور، میانوالی ،بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا ، ملتان ،ڈیرہ اسماعیل خان ،عیسیٰ خیل، پاکپتن، بہالنگر، سانگلہ ہل، شیخوپورہ، ساہیوال، میاں چنوں، اوکاڑہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی …
مزید پڑھیں »