جمعہ , 23 فروری 2024

موسم

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز

کراچی: ہفتے کی شام شہرمیں بادل برس پڑے، کہیں ہلکی اورکہیں درمیانی شدت کی بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش پی اے ایف بیس فیصل میں 14ملی میٹرریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے اتوار کو موسلا دھاربارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ہفتے کو شہرمیں کچھ مقامات پرمطلع ابرآلود رہا جبکہ شہر کے بیشترعلاقوں میں تیزدھوپ رہی،شام کے وقت مضافاتی …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی :آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور …

مزید پڑھیں »

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے، کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارشیں 2 سے 3 روز جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارش کا سلسلہ آئندہ 2 سے 3 روز جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں سے بلوچستان میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، کوئٹہ، مستونگ، قلات، خضدار، سبی، ہرنائی میں بارشیں ہوئیں۔ جعفر آباد، نصیر آباد، صحبت پور، جھل مگسی، پشین، زیارت، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، ژوب …

مزید پڑھیں »

کراچی اور اندرون سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے جمعرات کو شہر کے مضافاتی علاقوں اور اندرون سندھ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلیں جس کی وجہ سے موسم قدرے معتدل رہا اور زیادہ سے زیادہ پارہ 31.2 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ ہواؤں کی رفتار30 کلومیٹر فی گھنٹہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ترکی میں 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا دیا گیا کہ اسی شدت کا زلزلہ پاکستان میں ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات 30 …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوری زلزلے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات زاہد رفیع نے سما سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے کا پاکستان سے غلط موازنہ کیا جا رہا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں شدید بارش کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہری سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مسلسل موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں اور نظام زندگی معطل ہوگیا۔ سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر …

مزید پڑھیں »

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، ملیر، صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ معتدل بارش کا سلسلہ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 99 تک پہنچ گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں جاری بارشوں کے باعث مزید 9 افراد ہلاک ہوگئےہیں جس کے بعد صوبے بھر میں اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں میں اب تک 75 افراد زخمی ہوئے،بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے 3953مکانات کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق 2536مکانات مکمل …

مزید پڑھیں »