جمعرات , 25 اپریل 2024

موسم

لاہور میں بارش نے20 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور میں 7 گھنٹے کی مسلسل بارش نے20 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، ایم ڈی واسا نے بتایا کہ شہر میں اب تک 234 ملی میٹر بارش ہوچکی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد غفران کا کہنا ہے کہ اتنی زیادہ بارش کے باوجود بیشتر علاقے کلیئر کردیے ہیں۔ واسا ایم ڈی نے کہا کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشن فعال ہیں،جنریٹر بھی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا کم سے کم درجۂ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا …

مزید پڑھیں »

کراچی: آئندہ 2 روز میں ہلکی بارش کا امکان

شہرِ قائد میں آئندہ 2 روز کے دوران موسم ابر آلود، ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس دوران درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور جنوب مغرب سے ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کا …

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بادل برس سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مختلف …

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ،بدین میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ شمالی بحیرہ عرب میں ڈپریشن موجود ہے، آج امکان ہے کہ اس ڈپریشن کا رخ مغرب کی جانب ہوجائے۔ جیسن نکولس نے بتایا کہ آج اور کل پاکستان کے وسطی اور …

مزید پڑھیں »

کراچی: آج کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: بارشوں کا نیا سلسلہ، پل ٹوٹ گیا، قومی شاہراہ بہہ گئی

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہونے کے بعد صوبے کے وسیع رقبے پر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ شیرانی، ہرنائی، سبی، بولان، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل اور لسبیلہ میں موسلا دھار بارشوں سے جل تھل ایک ہو گئے، بولان میں پل ٹوٹ گیا، لسبیلہ میں قومی شاہراہ بہہ گئی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں …

مزید پڑھیں »

عیدالاضحیٰ کے بعد کراچی میں موسلا دھار بارشوں کا ایک اور سلسلہ متوقع

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ میں کل سے 18 جولائی تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق آج کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ شام یا رات تک ہلکی بارش/ بوندا …

مزید پڑھیں »

کراچی کے معاشی مرکز اور ڈیفنس میں تاحال بارش کا پانی جمع

کراچی کے معاشی مرکز اور ڈیفنس کے پوش رہائشی علاقوں سے بارش کاپانی تاحال نہ نکالاجاسکا۔ کراچی میں بارش سے جامع کلاتھ اور بولٹن مارکیٹ کی دکانوں میں پانی داخل ہونے سے تاجروں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، شاہین کمپلیکس سے گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والی سڑکوں پر پانی جمع ہے جب کہ آرٹس …

مزید پڑھیں »

14 جولائی سے موسلادھار بارشیں، کراچی سمیت سندھ بھر کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک اور مضبوط مون سون سسٹم کی ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جولائی سے مون سون کا ایک کم دباؤ سندھ میں داخل ہوسکتا ہے جو 18جولائی تک اثر انداز رہے گا، اس سسٹم کے زیر اثرگرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا …

مزید پڑھیں »