جمعہ , 23 فروری 2024

موسم

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

شہرِ قائد کے کچھ علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے گڈاپ، سپر ہائی وے، الآصف اسکوائر، سہراب گوٹھ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے آج دوپہر سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔ جیونیوز سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدکے موقع پر بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہور میں عید پر موسم ابر آلود رہنےکا امکان ہے، ساتھ ہی حبس بھی رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید سے پہلے بارشوں کا ایک سسٹم آ رہا ہے جس سے 6 سے 8 جولائی تک …

مزید پڑھیں »

کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، این ایل سی نے تیاری کرلی

کراچی میں مون سون بارشوں کے پیش نظر نیشنل لاجسٹکس سیل نے جامع منصوبہ بندی کرلی۔ ترجمان این ایل سی کے مطابق حساس مقامات پر پانی کے بہاؤ کی 24 گھنٹے نگرانی کی جائے گی جب کہ لانگ بوم ایکسکویٹر، ڈی واٹرنگ پمپس کو حساس علاقوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔ کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان …

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے مون سون بارشوں کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مون سون کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، سندھ اور بلوچستان میں چار، پانچ دن اچھی بارش کا امکان ہے جس سے اربن فلڈنگ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے علاقے صدر ، آرام باغ، ڈیفنس، محمود آباد، نارتھ کراچی ، آئی آئی چندریگر روڈ ، سپر ہائی وے اور صفورا گوٹھ پر ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سندھ کے ساحلی اضلاع ، بالائی …

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے بلوچستان کے اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آندھی ، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، زیارت، بارکھان، لورالائی، کوہلو ،کوئٹہ، قلات، خضدار، لسبیلہ ، نصیر آباد اور سبی میں یکم جولائی سے 5 جولائی تک آندھی ،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں 2 جولائی کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 جولائی کو بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں کراچی میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ خلیج …

مزید پڑھیں »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بننے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور …

مزید پڑھیں »

مون سون: ’کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں سیلاب کا خطرہ ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں مون سون بارشوں کے پیش نظر سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات کے پیش نظر صوبائی محکموں کو مربوط حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت دی۔ شیری رحمان نے کہا …

مزید پڑھیں »

شدید بارشوں کا خطرہ: این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شدید بارشوں کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈ وائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ آندھی اور گرج چمک …

مزید پڑھیں »