ہفتہ , 20 اپریل 2024

موسم

موسم کی صورت حال۔

اسلام آباد جمعہ کے روز: اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ بعداز دوپہر آندھی /تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز: اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ بعداز دوپہر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ پنجاب جمعہ کے روز : صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم …

مزید پڑھیں »

پنجاب، خیبر پی کے، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

موسم کی صورتحال۔

  پیر کے روز :خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد  اوربالائی پنجاب میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں   تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔ منگل کے روز: ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم  شدیدگرم اور خشک  رہنےکاامکان۔تاہم  بالائی خیبر پختونخوا، …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مختلف شہروں میں گرمی کا زور

  خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔

مزید پڑھیں »

موسم کی صورت حال۔

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔

مزید پڑھیں »

گرمی کا توڑ سمجھا جانے والا لیموں، گرمی کی شدت سے کیسے نایاب ہو رہا ہے؟

’لیموں اس وقت چھوٹے گوشت سے بھی مہنگا ہوچکا ہے جس کو خریدنا ہمارے بس سے باہر نظر آتا ہے۔‘ مہنگائی کا شکوہ تو عام سننے کو ملتا ہے مگر کبھی کبھار تو کسی ایک چیز کے مہنگا ہونے کا الگ سے گلہ موسمی بھی ہو سکتا ہے۔ گرمی اپنے عروج پر ہے تو ایسے میں بی بی سی کو …

مزید پڑھیں »

گرمی کی غیر معمولی لہر: موسم میں شدت کی وجہ کیا ہے؟

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا بھر میں لوگ شدید گرمی کی لہروں، تباہ کن سیلابوں اور جنگلوں کی آگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ پاکستان کے کچھ حصوں اور شمال مغربی انڈیا میں گذشتہ ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ صنعتی دور کے آغاز سے ہی فوسل فیول …

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، سبی میں پارہ 49 ہوگیا

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور آج اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور ڈیرہ غازی خان میں 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق لاڑکانہ میں پارہ 46، سکھر 44، فیصل آباد، سرگودھا اور جھنگ میں 43، حیدرآباد 41 جب کہ پشاور اور کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا …

مزید پڑھیں »