منگل , 24 مئی 2022

کاروبار

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ  روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہوا اور 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔اسٹیٹ بینک  کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔ تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں پالیسی …

مزید پڑھیں »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ پیر کے روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر 194 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے دوران پہلے ہاف میں ڈالر مزید ایک روپے …

مزید پڑھیں »

زرمبادلہ کے ذخائر کیوں کم ہو رہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کم ہونے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دیے۔ وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ادا کی گئی رقم میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر اصل قرضے اور 84 کروڑ ڈالر …

مزید پڑھیں »

16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کے لیے آئی عالمی مالیاتی فنڈ سے بات چیت مزید مشکل ہوگئی کیونکہ آئی ایم ایف پرانے مطالبے پر قائم ہے کہ پیٹرول مہنگا کیے بغیر بات نہیں بنے گی۔ ذرائع کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ پیٹرول کی سبسڈی کو محدود کیا جائے …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: زرمبادلہ کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر اور روپے کی قدر میں گراوٹ کے پیش نظر ادائیگیوں کے توازن کو سہارا دینے کے لیے بیرونی بہاؤ کو محفوظ بنانے کے لیے کوشاں حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال دسمبر سے قبل پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر تک کے اضافی فنڈز جاری کرنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ماہانہ زرمبادلہ پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

پاکستان کا ماہانہ غیر ملکی زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشپاکستان کا ماہانہ غیر ملکی زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ Remittances crossed the monthly mark of US $3 billion for the first time. Cumulatively, at $26.1 billion, remittances grew by 7.6 …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 130 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ

ملک میں فرنس آئل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت میں اضافے کی وجہ سے تیل کی فروخت 1.672 ملین ٹن سے بڑھ کر اپریل کے مہینے میں 2.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی جو کہ سال بہ سال 32 فیصد اور ماہ بہ ماہ 21 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، اپریل کی یہ فروخت گزشتہ سال مئی کے بعد …

مزید پڑھیں »

چینی بجلی گھروں کا واجبات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بندش کا انتباہ

پاکستان میں کام کرنے والی 2 درجن سے زائد چینی فرمز نے متنبہ کیا ہے کہ 3 کھرب روپے سے زائد کے واجبات کی پیشگی ادائیگی نہ کی گئی تو وہ رواں ماہ اپنے بجلی گھر بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت توانائی، مواصلات، ریلوے سمیت …

مزید پڑھیں »