ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

کاروبار

اسٹیٹ بینک نے شرح سودکم کر کے8فیصد کر دی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 100بیسز پوائنٹس کمی کر کے 8فیصد کردی ہے۔مانیٹری پالیسی کے متعلق اجلاس گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے بارے میں غور کیا گیا۔اسٹیٹ بینک گزشتہ دو ماہ کے دوران شرح سود …

مزید پڑھیں »

کورونا وبا اور لاک ڈاؤن؛ پاکستان کی برآمدات میں 54 فیصد کمی

کراچی: کورونا کی عالمی وباء اور لاک ڈاؤن کے باعث اپریل 2019 کے مقابلے میں اپریل 2020 میں پاکستان کی برآمدات میں 54 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2020 میں فوڈ گروپ کی برآمدات اپریل 2019 کے مقابلے میں 26 فیصد کم رہیں۔ ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 64 فیصد کمی کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 5.87 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12.27 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 4.81 کروڑ ڈالر اضافے سے6.47 ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

ایک سال میں PIA نے 19 بلین روپے کا قرض چُکایا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) جو بیشتر وقت حکومتی بیل آؤٹ پیکیجز اور کمرشل قرضوں کے سہارے فضا میں رہتی ہے، نے پچھلے سال حیران کُن طور پر اپنے قرضوں میں سے 19 بلین روپے چکائے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2020 کے اختتام پر پی آئی اے کا مقامی (ڈومیسٹک …

مزید پڑھیں »

ملازمتوں کا تحفظ؛ اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم کی حد اور دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معاشی اثرات کی وجہ سے نجی شعبہ کے ورکرز کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے قرضوں کی سہولت کی ’’روزگار اسکیم‘‘ کی حد اور دائرہ کار میں اضافہ کردیا ہے۔اب ڈپازٹ جمع نہ کرنے والے مالیاتی ادارے بھی روزگار اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔ انشورنس کمپنیاں، انویسٹمنٹ ٹرسٹ، میوچل فنڈز اور ہاؤس …

مزید پڑھیں »

حکومت کا دو سال کے لیے تیل کی پیشگی خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کمی کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار دو سال کے لیے تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سمری میں ایک اور دو سال کیلئے ایڈوانس تیل خریدنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلیے رعایتی شرح سود پر قرض فراہمی کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے عارضی اقتصادی ریلیف کی سہولت کے تحت مینو فیکچرنگ سیکٹر کو جدید بنانے اور پلانٹ مشینری میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے رعایتی شرح سود پر قرضوں کی فراہمی کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے عارضی اقتصادی سہولت کے تحت بھی مینوفیکچرنگ سیکٹر کو درآمدی اور مقامی سطح پر تیار …

مزید پڑھیں »

امریکا کا احساس پروگرام میں 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا نے کورونا سے متاثرہ پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے وزیراعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے 50لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت کو وسیع کررہا …

مزید پڑھیں »

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

کراچی / اسلام آباد: پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ زوم سیشن ہوا …

مزید پڑھیں »

ایرانی چابہار بندرگاہ سے افغانستان میں 5 ہزار ٹن گندم کی ترسیل

تہران: ایرانی نئے سال میں چابہار بندرگاہ سے بھارت کی افغانستان کو عطیہ ہونے والی پانچ ہزار ٹن گندم کی کھیپ ترسیل کی گئی۔ایرانی بندرگاہوں اور میری ٹائم آرگنائزیشن کے مطابق، 75 ہزار ٹن گندم کی کھیپ چابہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان پہنچ جائے گی ، بھارتی حکومت کی جانب سے افغان عوام کو انسانی امداد کا پہلا حصہ ایرانی …

مزید پڑھیں »