بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1914 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے …

مزید پڑھیں »

کراچی میں چینی کی قیمت 160روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو گرام چینی کی قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی۔گذشتہ 7ماہ کے دوران چینی کی قیمت تقریبا دگنی ہوگئی ہیں اور فی کلو گرام چینی کی خوردہ قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں جنوری 2023 کے …

مزید پڑھیں »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، 1100 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ہنڈریڈ انڈیکس میں گیارہ سوپوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر ہی تیزی دیکھی جارہی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس 48900 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ مارگن اینڈ اسٹینلے کے اسمال کیپ انڈیکس میں …

مزید پڑھیں »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی رک گئی

کراچی: آئی ایم ایف کی شرائط پر شرح تبادلہ طلب، رسد اور مارکیٹ فورسز پر چھوڑے جانے سمیت درآمدی ضروریات محدود ہونے سے بدھ کو ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد پیش قدمی رک گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر انٹربینک …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایران سے مزید بجلی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی توانائی کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے ایران سے مزید بجلی خریدے گا۔پاکستان کی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ایران سے وافر مقدار میں بجلی خردیدی جائے گی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے چیمبرز آف کامرس کے درمیان تعاون کی دستاویز پر دستخط

کراچی:ایران اور کراچی کے چیمبرز آف کامرس نے تجارتی اور اقتصادی تعاون کی دستاویز پر دستخط کئے۔ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی سرمایہ کاری کے مواقع پر کانفرنس کا انعقاد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستانی اعلی حکام کی موجودگی میں ہوا جس میں ایران اور پاکستان کے ایوان تجارت کے گروپ نے بھی شرکت کی۔ اس کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »

کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

کراچی: اہلِ کراچی کے لیے بری خبر ہے کہ حکومت نے شہر قائد کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اضافی سرچارج سے کراچی کے شہریوں پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کے درمیان 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی معاہدہ

اسلام آباد:اسلام آباد میں پاکستانی وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق اور نوید قمر بھی موجود تھے۔ بعدازاں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کم و بیش …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 6 سال بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک 100-انڈیکس 6 سال بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریبا 11 بج کر 25 منٹ پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 598 پوائنٹس یا 1.23 فیصد اضافے کے بعد 49 ہزار 363 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، مقامی قیمت میں بھی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اب مقامی مارکیٹ میں قیمت کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر بڑھ کر 1951 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ …

مزید پڑھیں »