ہفتہ , 22 جنوری 2022

کاروبار

وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں حقائق جانے بغیر ترسیلات زر کا تعین کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 16 ارب ڈالر بیرون ممالک سے آئے تھے جس کے بعد رواں مالی سال …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن: طلب میں کمی مارکیٹ میں غیر یقینی بڑھا رہی ہے

لاہور: طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں اضافے کی صورت میں نظر آتا ہے جہاں یہ …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی برطانوی منڈی میں آج کاروبار کے آغاز …

مزید پڑھیں »

ایرانی اسپنج لوہے کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں سال 1398 کے دوران سپنج آئرن کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کا حجم 942 ٹن تھا۔وزن کے لحاظ ایران سے سپنج آئرن جیسے ڈی آئی آر بھی کہا جاتا ہے، کی برآمدات میں سال 1397 کے مقابلے میں 409 ٹن اضافہ ہوا ہے۔ ایرانی اسٹیل پروڈیوسر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں »

بینک زکوۃ کٹوتی کے لیے کل بند رہیں گے

کراچی : ملک بھر میں بینک کل پیر کو زکوۃ کٹوتی کے سلسلے میں عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔عام طور پر بینکوں میں یکم رمضان المبارک یا رمضان المبارک کے پہلے کاروباری روز زکوۃ کٹوتی کی جاتی ہے تاہم ہفتہ اور اتوار کے باعث بینکوں میں اس بار زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل مصنوعات کی برآمدات بدستور جاری ہے

تہران:  ایرانی تیل مصنوعات کے برآمدکنندگان کی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی تیل مصنوعات کا برآمدات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔یہ بات حمید حسینی نے اتوار کے روز ایرانی نیوز ایجنسی کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں پیٹرولیم، تیل، گیس اور بجلی کی کل برآمدات کا تخمینہ 25 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں »

ایران کا پابندیوں کے باوجود 5 ملین ٹن بنیادی سامان کی درآمدات کیلئے 115 عالمی معاہدوں پر دستخط

تہران: ایرانی سرکاری تجارتی تنظیم کے ڈپٹی برائے غیرملکی تجارت نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود، ہمارے ملک نے سال 1398 کے دوران 5 ملین ٹن بنیادی سامان کی درآمدات کے لئے 115 عالمی معاہدوں پر دستخط کردیا۔امیر طالبی نے کہا کہ اعدادوشمار کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ایرانی سال 1398 میں اسٹوریج کے لئے بنیادی سامان …

مزید پڑھیں »

ایکسپورٹرز اور بڑے کاروبار کیلیے جی ایس ٹی17 سےکم کر کے 5فیصد کرنے کی سفارش

اسلام آباد: اقتصادی ماہرین نے ایکسپورٹرز اور بڑے کاروبار کے لیے جی ایس ٹی17 سے کم کر کے 5 فیصد کرنے کی سفارش کی ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کورونا ریلیف تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا جس میں تھنک ٹینک کے اقتصادی ماہرین نے اپنی سفارشات پیش کیں۔وزارت خزانہ کے مطابق تھنک ٹینک نے اجلاس میں زراعت اور ترقیاتی …

مزید پڑھیں »

احساس پروگرام، ساڑھے 57 لاکھ مستحقین میں 69 ارب تقسیم، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہاہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 57 لاکھ 50 ہزار مستحق خاندانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہاہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 144ارب میں سے پہلی دو کیٹگریز …

مزید پڑھیں »

ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ساڑھے 7 ارب ڈالر کمی

کراچی: رواں مالی سال پاکستان کے کرنٹ اکاﺅنٹ کا خسارا 7 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کم ہوگیا۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ہونے لگیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے جاری حسابات کے کھاتے کا خسارہ کم ہوگیا ہے۔ مارچ کا خسارہ 60 لاکھ ڈالر رہ گیا اور فروری میں 19 …

مزید پڑھیں »