بدھ , 29 ستمبر 2021

کاروبار

ملک میں قدرتی گیس کی پیداوار میں کمی

پاکستان میں اس وقت قدرتی گیس کی پیداوار یومیہ 3 ہزار 597 ملین مکعب فٹ ہے جو فروری 2017 میں تاریخ میں سب سے زیادہ 4 ہزار 126 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی تھی۔ ملک کی تین بڑی گیس فیلڈز سے 2017 سے گیس کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔ قادرپور گیس فیلڈ سے فروری 2017 میں …

مزید پڑھیں »

حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ مالی سال 2020 کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے ہونے کا امکان ہے جب …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: انجمن تاجران کا جمعہ کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعہ کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر خالد پرویز ملک اور انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصود بٹ نے لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ خالد پرویز ملک نےکہا کہ فلسطین کے لیے سب کچھ قربان …

مزید پڑھیں »

سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا، عالمی بینک

لاہور: عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیولپمنٹ بریف کے مطابق جنوبی ایشیا ممالک میں بیرونِ ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی جانب سے گھر بھجوائی گئیں رقوم 5.2 فیصد بڑھیں۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی کو 2050 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت، کے الیکٹرک میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد: اربوں روپے کی ماضی کی ادائیگیوں اور وصولیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے حکومت اور کے الیکٹرک نے کراچی کو 2 ہزار 50 میگاواٹ کی فراہمی کے لیے بجلی کی خریداری کے ایک نئے معاہدے (پی پی اے) پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس کے تحت حکومت ٹیرف سبسڈی کی بروقت ادائیگی کرے گی اور کے …

مزید پڑھیں »

عید کی تعطیلات کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں ہوسکا

اسلام آباد: عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہوسکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی 15 روزہ قیمتوں کی سمری تیار نہیں کرسکا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی پندرہ روزہ قیمتوں کا اطلاق 16مئی …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے احساس پروگرام کو دنیا کے 4 بڑے پروگرام میں شامل کرلیا

اسلام آباد: عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا۔ عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔ لیونگ پیپر کے نام جاری کردہ رپورٹ 18 شراکت داروں اور معاونین کی مدد سے تیار کی گئی …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں ملک میں فی تولہ سونے کی …

مزید پڑھیں »

حکومتی دعوؤں کے باوجود مہنگائی کم نہ ہوسکی

حکومتی دعوؤں کے باوجود ملک میں مہنگائی پر قابو نہیں کیا جاسکا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتےمیں 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انڈے 2 روپے68 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے جب کہ دال ماش 7 روپے 36 پیسے، دال …

مزید پڑھیں »

جولائی اور اگست، برآمدات میں کمی حکومت کیلیے غیر متوقع رہی

اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی خسارہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کم ہو کر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر تک رہ گیا ہے تاہم حکومتی توتعات کے برعکس اسی عرصہ میں برامدات بڑھنے کے بجائے مزید 4فیصد کم ہو گئی ہیں۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ برس اسی عرصہ کے دوران تجارتی خسارہ 3.7ارب ڈالر تھا جو اب کم …

مزید پڑھیں »