جمعرات , 20 جنوری 2022

کاروبار

آئی ایم ایف کا 25 ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف اعلان ، پاکستان کا نام تک نہیں

نیویارک:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی اس مشکل معاشی صورتحال کے پیش نظر 25 ممالک کے قرضوں میں فوری ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے تاہم ان ممالک میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

عالمی شرح نمو منفی 3، پاکستان منفی1.5 فیصد رہے گی

کراچی:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد عالمی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے متعلق اپنی نئی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی سطح پر مجموعی شرح نمو منفی تین جبکہ پاکستان کی شرح نمو منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد رہنے کا امکان ہے. وبا کے اثرات زائل ہونے کے بعد پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت 12 ہزار میگا واٹ توانائی کے 30 ارب ڈالر کے منصوبوں پر واجب الادا رقم کی ادائیگی میں آسانی کی درخواست کی ہے تاکہ ملک کو درپیش معاشی مشکلات کو کم کیا جاسکے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ درخواست گردشی قرضوں کے 20 کھرب روپے تک پہنچ …

مزید پڑھیں »

ایک صدی بعد برطانوی معیشت کا بدترین سال

مانچسٹر: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ایک صدی بعد برطانوی معیشت کے لیے یہ سب سے بد ترین سال ثابت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے برطانوی معیشت میں رواں سال 6.5 فی صد خسارے کی پیش گوئی کر دی ہے، مالیاتی ادارے نے کہا کہ 1921 کے بعد برطانوی معیشت کے لیے یہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں ٹائر ، ٹیوب اور فلیپ کی پیداوار میں 5 فیصد اضافہ

تہران: ایرانی سال 1398 کے دوران 259 ہزار و 429 ٹن ٹائر، ٹیوب اور فلیپ کو تیار کیا گیا جو سال 13097 کے مقابلے میں 5 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پیداوار کی یہ مقدار، 41 ملین 193 ہزار 816 ٹائر ، نلیاں اور فلیپ کے مساوی ہے جو سال 1397 کے مقابلے میں چار فیصد اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں جنوب مغربی ایشیا کی ماسک بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کا افتتاح

کرج: ایرانی صوبے البرز میں صنعتی شہر اشتہارد میں جنوب مغربی ایشیا کی ماسک تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کا افتتاح کیا گیا۔یہ کمپنی روزانہ 30 لاکھ سانس کا ماسک اور 100 ہزار N95 میڈیکل ماسک تیار کرنے کی گنجائش ہے اس طرح ، ملک میں میڈیکل ماسک کی پیداوار میں ایک چوتھائی اضافہ ہوگا۔اس کمپنی کا بنیاد …

مزید پڑھیں »

ایران میں اسٹیل کی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ

تہران:ایرانی سال 1398 کے 11 مہینوں کے دوران اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 6 ملین 351 ہزار ٹن تھی جو سال 1397 کے مقابلے میں 42 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ایرانی اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ، سال 1398 کے 11 مہینوں کے دوران اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 52 فیصد اضافہ ہوا اور 4.441 ملین …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے مازندران میں 2 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات کی برآمدات

نوشہر: ایرانی شمالی صوبے مازندران کے ڈائریکٹر برائے زرعی مصنوعات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران اس صوبے میں 2 لاکھ ٹن زرعی مصنوعات کی برآمدات ہوئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار "ہادی ایزدی” نے پیر کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں گزشتہ دو سال …

مزید پڑھیں »

ایران میں پانی، بجلی اور نکاسی آب کے شعبوں میں 250 منصوبوں کا نفاذ ہوگا

تہران: ایرانی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران ملک کے پانی، بجلی اور نکاسی آب کے شعبوں میں 250 منصوبوں کا نفاذ ہوگا اور اس کیلئے 50 ہزار اڑب تومان کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار "رضا اردکانیان” نے پیر کے روز صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں ریکارڈ کمی پر رضامندی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ

تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر مانگ میں کمی کے بعد پیداوار کو کم کرنے پر رضامندی کا اظہار کرنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک)، روس سمیت دیگر پیداواروں کے گروہ جسے …

مزید پڑھیں »