ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

بجٹ بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بجٹ منظوری سے قبل اسے بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری سے قبل اسے بہتر بنانے کیلیے حکومت سے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، حکومت کی جانب سے بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع …

مزید پڑھیں »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

اسلام آباد :عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے نئے بجٹ پر تحفظات کے اظہار کے بعد اوپن مارکیٹ اورانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدردوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے باوجود ڈالر کی قدر ایک روپے کے اضافے سے 295روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسی طرح انٹربینک …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد :عالمی بلین مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کےبرعکس مقامی مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19 ڈالر کی کمی سے 1929 ڈالر کی سطح پر آگئی ، لیکن اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1700روپے کا بڑااضافے ریکارڈ کیا …

مزید پڑھیں »

شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے 77 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

شیل کمپنی پاکستان نے 77 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل پیٹرولیم کمپنی نے یہ فیصلہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی گراوٹ، ایکسچینج ریٹ واجب الادا وصولیوں کے باعث مسلسل نقصان ہونے کے باعث کیا گیا ہے۔ شیل پاکستان کے حصص فروخت کرکے کاروبار بند کرنے کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز …

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان میں شارٹ فال کے ساتھ مہنگی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ تیار

کراچی:وزارت توانائی نے ملک میں بجلی کے شارٹ فال کے ساتھ مہنگی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کے باعث 1800 میگا واٹ صلاحیت کے ونڈ پاور پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں جبکہ ایل این جی پر بجلی کی پیداوار 1500 میگا واٹ کم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 1948 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2500 روپے اور 2143 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل …

مزید پڑھیں »

پاک ایران کا ذرائع آمدورفت کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان ریل، سڑک، ہوائی اور سمندری ذرائع آمدورفت، عوام سے عوام کے رابطے بڑھانے اورآئی ایس ڈی بی کے منصوبوں میں ایرانی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق ہوا ہے، تعاون کا مقصد ایرانی کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف کرانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایران نے پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے منصوبوں میں …

مزید پڑھیں »

چین سے نیا قرض لینے کیلیے پرانا ایک ارب ڈالر پیشگی ادا

اسلام آباد: پاکستان نے اس ماہ کے اندر اپنی ری فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلیے 1 ارب ڈالر کا چینی قرض پیشگی ادا کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کے اعدادوشمار کے قابل عمل ہونے پر سوالات اٹھائے ہیں، خاص طور پر ایف بی آر کے نان ٹیکس ریونیو اور ٹیکس وصولی کے ہدف پر …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی:اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود بڑھانے کے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری …

مزید پڑھیں »

’روس کو خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی گئی‘

کراچی:کراچی پورٹ ٹرسٹ کی طرف سے جاری کی گئی اس تصویر میں 11 جو کو کراچی میں OP2 پر لنگر انداز ہونے والے ایک روسی جہاز پیور پوائنٹ کو دکھایا گیا ہے۔دکھاتی ہے، جس میں 45,000 میٹرک ٹن خام تیل تھا۔حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ رعایتی روسی خام تیل کیلئے ادائیگی چینی کرنسی میں میں کی گئی ہے۔ روئٹرز …

مزید پڑھیں »