جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

عوام کیلیے ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بجٹ سے پہلےعوام کیلئے خصوصی ریلیف کے تحت ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کی شاندارکمی کردی گئی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت فراہم کئے جانے والے سبسڈائزڈ گھی کی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے ایک سال میں 14 ہزار 900 ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق اپریل 2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور پر بڑھ کر 58599 ارب …

مزید پڑھیں »

سندھ میں زیرزمین گیس ذخیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سندھ میں زیرزمین گیس ذخیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت نے سندھ میں زیرزمین گیس ذخیرہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ انڈرگراونڈ اسٹوریج بدین کے مقام پر تعمیرکیا جائیگا۔ دستاویز کے مطابق منصوبے پرمجموعی طورپرایک ارب 84کروڑ80 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ وفاقی بجٹ میں صوبے کے لیے15 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں …

مزید پڑھیں »

قیمت میں اضافے کیلیے سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان

ویانا: سعودی عرب نے قیمتوں میں اضافے کے لیے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ویانا میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان پیداوار کے حوالے سے معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ اجلاس میں تیل کی پیداوار اور قیمتوں سے متعلق مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔ سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن …

مزید پڑھیں »

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین کیلیے گیس کی قیمت پچاس فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایران، روس اور افغانستان سے بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد:حکومت نے افغانستان، ایران اور روس سے بار ٹریڈ شروع کرنےکا اہم فیصلہ لے لیا، فوری طور پر تینوں ممالک سے اشیاء کے ادلے بدلے کی تجارت ہو گی اور اس تجارت میں تینوں ممالک کرنسی کا تبادلہ نہیں کریں گے۔ اس بار ٹرید کی بدولت پاکستان ایران سے تیل ، گیس اور کوئلہ، کھاد ، کیمیکلز کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: رواں مالی سال 23-2022کے پہلے 11 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 29 فیصد جبکہ گزشتہ ماہ(مئی)کے دوران مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح 38 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ(جولائی تا مئی )کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح29 فیصد جبکہ گذشتہ ماہ(مئی)کے دوران …

مزید پڑھیں »

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی: ڈالر کے اوپن ریٹ میں نمایاں کمی کے مثبت اثرات جمعرات کو سونے کی مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہوئے اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1967 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود سونے کی مقامی قیمتوں میں کمی نظر آئی۔فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں …

مزید پڑھیں »

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی

اسلام آباد : ملک بھر میں رواں ماہ کے پہلے کاروباری روز کے دوران روےپ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی۔ملک میں چھائی ہوئی غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھنے والی قدر کو بڑی بریک لگ گئی۔ کاروبار کے دوران ایک موقع پر اوپن مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور نہ ہی روپے کی قدر میں بہتری آئی مگر کوشش کر کے عوام کو ریلیف دینے کی …

مزید پڑھیں »