جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنیکا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں کہ وہ بجٹ 2023-24 کیلیے 290 روپے ڈالر ریٹ کے مطابق اپنے تخمینے تیار کریں جس کی وجہ سے بجٹ …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اونچی، سیاسی غیر یقینی:ملکی معیشت کو بدستور مشکلات کا سامنا

اسلام آباد : پاکستان کی معیشت کو بعض معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے،اس کی بڑی وجوہات میں ڈالر کی اونچی اڑان، مہنگا ایندھن، سیلاب کے منفی اثرات اور سیاسی غیر یقینی شامل ہیں۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ جاری کی ہے ،جس کے مطابق معاشی سست روی کی بڑی وجوہات میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ساتھ ملک ایرانی سرحدی میلک ٹرمینل دوبارہ کھول گیا

تہران:ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے روڈز اور روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملک کے سرحدی میلک ٹرمینل (ریشم پل) پر اقتصادی تبادلے ایک روزہ معطلی کے بعد دوبارہ شروع ہوگئے۔یہ بات ایوب کرد نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کی سرحد …

مزید پڑھیں »

وفاقی بجٹ کا 9جون کو امکان، دفاعی بجٹ 1700 ارب متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جب کہ دفاعی بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے کے لگ بھگ متوقع ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں کمی باوجود سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1946 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام سونے …

مزید پڑھیں »

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 45 فیصد سے زائد

کراچی:حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی میں 25 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مزید معمولی کمی ہوئی تاہم یہ اب بھی 45.49 فیصد کی سطح پر موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے ہفتہ وار مہنگائی بدستور 45 فیصد سے اوپر …

مزید پڑھیں »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69 روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق 26 مئی …

مزید پڑھیں »

ملک میں موٹر کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر70فیصد کمی

کراچی:ملک میں ایک ہزار سی سی تک موٹر کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر70فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں ایک ہزار سی سی پاور کی11 ہزار531یونٹس موٹرکاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی …

مزید پڑھیں »

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات 29 فیصد گرگئی

اسلام آباد:ملکی سیاسی صورتحال فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نگل گئی۔اپریل میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ گذشتہ سال کی نسبت 29.22 فیصد تک کم ہو کر 1.232 بلین ڈالر تک رہ گئی صنعتکاروں کو انڈسٹری چلنا دشوار ہو گیا۔ گذشتہ ماہ دھاگہ اور گارمنٹس 34 فیصد ،کاٹن کلاتھ 18 فیصد اور ٹاولز کی ایکسپورٹ میں 26 فیصد تک کمی ہوئی جس …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر تک 2 ارب ڈالر سے کم ہوجائیں گے، مفتاح اسمٰعیل

کراچی:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال آنے والے مہینوں میں ’بہت مشکل‘ ہو جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے آخر تک کم ہو کر 2 ارب ڈالر کی خطرناک سطح تک آجائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جرمن سفارتخانے میں کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں »