ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

سندھ حکومت کا چاول کی کاشت پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے چاول کی کاشت پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے پانی سید خورشید شاہ نے صوبائی وزرا کے ساتھ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال جس میں سیم اور دریائے سندھ کے بائیں جانب پانی کی سطح میں اضافے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »

فی تولہ سونے کے نرخ نئی بلندترین سطح پرآ گئے

کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر آگئے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2022 ڈالر کی سطح پر آگئ۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کا اثر ملکی سطح پر بھی دیکھنے میں آیا اور مقامی مارکیٹوں میں …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ ریٹ 288 روپے کی سطح پر آگئے

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 288 روپے کی سطح پر آگئے۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 26 پیسے کے اضافے سے 283.85 روپے کی سطح پر بند ہوئی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپے کے اضافے سے 288 …

مزید پڑھیں »

معاشی سست روی ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سبب بن گئی

کراچی:رواں مالی سال کے دوران صنعتی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کی وجہ سے ملک بھر کے کئی شعبوں میں لاکھوں لوگ ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹ کے مطابق خام مال کی درآمد پر پابندیاں، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے کی وجہ سے بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پیداواری سرگرمیوں کو شدید …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 29 ڈالرز کے اضافہ سے 2044 ڈالرز فی اونس پہنچ گئی جس کے سبب مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافہ سے 2 …

مزید پڑھیں »

فلور ملز کا آج سے ملیں بند کرنے کا اعلان، کراچی میں آٹا بحران کا سنگین خدشہ

کراچی:پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر آج سے ملیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری عامر کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ سے گندم کراچی آمد پر پابندی کے باعث ملز نے ہڑتال کی تھی، جس پر صوبائی وزیر خوراک نے 50 لاکھ بوریوں کا …

مزید پڑھیں »

معاشی بحالی، ایشیائی بینک کا پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد / منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے معاشی بحالی میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتاسوگو اساکاوا کی جانب سے یہ عزم جنوبی کوریا میں بینک کے 56ویں سالانہ اجلاس کے آغاز پر ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کیا گیا، انھوں نے آئی ایم ایف پروگرام کی پیروی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 28 فیصد گرگئیں

کراچی:پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینے کے دوران 28.28 فیصد گر گئیں، جس کی بنیادی وجہ چین کو شپمنٹس میں کمی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صرف برآمدات میں کمی نہیں ہوئی بلکہ خاص طورپر چین سے درآمدات میں …

مزید پڑھیں »

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی:موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین کو دھچکا لگنے کا سلسلہ جاری ہے، اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے قیمت میں 5 ہزار سے 15 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔رپورٹ کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے، سی ڈی-70 ڈریم کی ایک لاکھ 65 …

مزید پڑھیں »

پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار، ڈیزل پر5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے نئی قیمتوں بارے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں ہیں البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے لیٹر، مٹی کا تیل اور لائٹ …

مزید پڑھیں »