ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری

بیجنگ / اسلام آباد: چینی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی۔چین کی حکومت نے خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری دے دی، اس راستے تجارت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، چین نے پاکستان سے برآمد ہونے والی مختلف مصنوعات پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان

کراچی: فلور ملز مالکان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے تین ارب روپے کی وصولی کے باوجود گندم فراہم نہیں کی ہے، جس کے بعد شہر بھر میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری عامر عبداللہ کی زیر صدارت فلور ملز مالکان کا ہنگامی …

مزید پڑھیں »

75 روپے کے نوٹ سے متعلق منفی خبریں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نوٹ کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوٹ دیگر کرنسی نوٹوں کی طرح ہر قسم کے لین دین کے لیے قابل قبول ہے اور موجودہ نوٹ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے ایک وضاحتی بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک نے …

مزید پڑھیں »

مہنگائی 46.82 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے ، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہواہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 46.82فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق27اپریل 2023 کو ختم …

مزید پڑھیں »

10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس شارٹ فال رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرنسی کی گراوٹ اور منی بجٹ کے باجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو اس دوران محض 5.62 ٹریلین روپے ہی جمع کرسکا ہے، اور400 ارب روپے کے خسارے کے ساتھ 6.02 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک کا یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق پیر یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یومِ مزدور …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل

اسلام آباد: پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جب کہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔پاکستان نے ٹیسٹ کیس کے طور پر روس سے کروڈ آئل کی امپورٹ کے لیے پہلا آرڈر دے دیا، روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ مئی کے آخری یا جون کے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ، امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودیہ کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی جب کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب …

مزید پڑھیں »

گزشتہ سال ایشیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق2022 کے دوران سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کے لیے کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں 31.8 ارب ڈالر کی پراجیکٹ فنانسنگ کی ،اے ڈی …

مزید پڑھیں »

ایک سال کے دوران ٹیوٹا یارس گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی:ملک بھر میں گزشتہ ایک سال کے دوران ٹیوٹا کی گاڑی یارس کی قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گاڑیوں سے متعلق معلومات دینے والی ویب سائٹ پاک وہیل کی طرف سے جاری کرداہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2022ء سے لیکر اپریل 2023ء کے ایک عرصے کے دوران ٹیوٹا کی یارس گاڑی کے ماڈل (اے …

مزید پڑھیں »