منگل , 26 اکتوبر 2021

کاروبار

ایران میں اسٹیل کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

تہران: تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے پہلے 11 مہینوں کے دوران 6۔5 ملین ٹن اسٹیل کو برآمد کیا گیا ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 28 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ایران کے مختلف شہروں بشمول اصفہاں کے ذوب آہن اور فولاد مبارکہ، خوزستان، ہرمزگان، آذربائیجان، خراسان، کاوہ جنوب، صبا …

مزید پڑھیں »

وال اسٹریٹ کا 2 دہائیوں میں بدترین دن، ایشیائی شیئرز بھی ڈوب گئے

وال اسٹریٹ میں 1987 کے بعد سب سے شدید مندی کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں بھی کمی آگئی جہاں جاپان، تھائی لینڈ اور بھارت کے بینچ مارک میں 10 فیصد تک کمی دیکھی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس پر تشویش بڑھنے اور دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا میں مارکیٹ گرنے …

مزید پڑھیں »

12 روز کے دوران ملک سے 60 کروڑ ڈالر کی ’عارضی سرمایہ کاری‘ خارج

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر محفوظ راہ تلاش کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران اپنے عارضی سرمایے جسے ’ہاٹ منی‘ کہا جاتا ہے کا تقریباً چھٹا حصہ ٹریژری بلز سے نکال لیا۔اسٹیٹ بینک کے اسپیشل کنورٹیبل روپی اکاؤنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ کاروبار روک دیا گیا

پاکستان اسٹاک ایسکچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور جمعے کو کاروباری دن کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس ایک ہزار 682 پوائنٹس کی کمی کے بعد کاروبار کو روک دیا گیا۔واضح رہے کہ یہ ایک ہفتے میں 3 مرتبہ ہے کہ مندی کے باعث کاروبار کو عارضی طور پر 45 منٹ کے لیے معطل کیا گیا۔جمعے کو …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس پاکستان سٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا، 1716 پوائنٹس کی بدترین مندی

لاہور: عالمی مارکیٹ میں چین سے پھیلنے والی مہلک بیماری کرونا وائرس کے باعث غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1716.56 پوائنٹس کی بدترین مندی دیکھی گئی۔ بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اڑھائی کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے۔واضح رہے کہ 100 انڈیکس 4 ماہ کی کم ترین سطح پر رکارڈ کیا گیا، جولائی 2017 …

مزید پڑھیں »

عالمی اقتصادی فورم نے حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا

عالمی اقتصادی فورم نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماﺅں کی فہرست میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے نوجوان عالمی رہنماﺅں کی فہرست جاری کی جس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا نام بھی شامل کیا گیا۔عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں …

مزید پڑھیں »

ایران میں سینیٹری سامان کی پیداوار تقریبا 8 گنی ہوگئی ہے

تہران: نائب ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک کے اندر سینیٹری سامان بشمول فیس ماسک اور جراثیم کش مصنوعات کی پیداوار میں 6 سے 8 گنی تک اضافہ ہوگیا ہے۔ان خیالات کا اظہار "محمدرضا شانہ” نے آج بروز منگل کو حفظان صحت سے متعلق ضروری مصنوعات کی پیداوار کے حوالے سے محکمہ برائے کان کنی، صنعت اور تجارت …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے قزوین کی غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ملکی تیسری پوزیشن

قزوین: ایرانی صوبے قزوین نے رواں سال کے دوسرے چھ مہینے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ایک درجے بہتری کے ساتھ ملکی تیسری پوزیشن حاصل کرلی جسے اقتصادی شعبے میں ایک بڑی کامیابی ہے۔صوبے قزوین کے گورنر کے ڈپٹی "عیسی قبادی” نے کہا کہ حالیہ رپورٹ کے مطابق، صوبے قزوین غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے …

مزید پڑھیں »

ایران یوریشیا کے تجارتی تعلقات کی شرح ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے گزشتہ 11 مہینوں کے دوران ایک ارب 244 ملین ڈالر کی مالیت پر مشتمل مصنوعات کو یوریشین یونین کے رکن ممالک کو برآمد کیا ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 105 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی کسٹم ادارہ کے ترجمان "سید روح اللہ لطیفی” …

مزید پڑھیں »

ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے کسٹمز سے 1۔2 مصنوعات کی برآمدات

ارومیہ: ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے کسٹمز سے رواں سال کے دوران ایک ملین اور 205 ہزار ٹن مختلف مصنوعات کو برآمد کیا گیا ہے۔یہ بات اس صوبے کی صنعت، کان کنی اور تجارت تنظیم کے سربراہ "غلامرضا بابایی” نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ برآمد ہونے والی مصنوعات …

مزید پڑھیں »