اتوار , 24 اکتوبر 2021

کاروبار

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز/ فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی

اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ کے ظالمانہ اور یکطرفہ صدی معاملے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکی صدرٹرمپ  کے ظالمانہ اور یکطرفہ  صدی معاملے کے بعد فلسطینی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگا کر فلسطینیوں کے خلاف تجارتی جنگ …

مزید پڑھیں »

عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1572 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال: 8 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 5.37 فیصد اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ترسیلات زر 5.37 فیصد بڑھ کر 15 ارب 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک نے بتایا کہ پہلے 8 ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو 20 کھرب ڈالر تک نقصان کا خطرہ

روم: اقوام متحدہ نے مہلک کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے عالمی معیشت میں کساد بازاری پر خبردار کردیا۔ڈان کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی تجارت برائے ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) کے رچرڈ کوزول رائٹ نے واضح کیا کہ رواں برس عالمی معیشت کو 10 کھرب سے 20 کھرب ڈالر کے درمیان نقصان پہنچ …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد 7 فیصد اضافہ

تیل کی قیمتوں میں ایک روز میں 30 سال میں سب سے بڑی کمی کے بعد 7 فیصد واپس اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ کورونا وائرس کے اثرات سے امریکی معیشت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ‘بڑے اقدامات کریں گے اور ری پبلکنز سے …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 30 فیصد تک کم ہوگئی

سعودی عرب کی جانب سے قیمتوں میں کمی اور اپریل میں خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے منصوبے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 30 فیصد تک کم ہوگئیں جس سے امریکی تیل کو ریکارڈ نقصان ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا شکار …

مزید پڑھیں »

چین میں معاشی سست روی سے متاثرہ 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) نے پاکستان ان 20 ممالک میں شامل کیا ہے جو چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سست روی سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں متاثرہ ویلیو چین ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی ہے جس میں چین کے لیے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2100 سے زائد پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروبار ہفتے کے آغاز کے پہلے روز ہی شدید مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2100 سے زائد پوائنٹس گرگیا۔پیر کو ہفتے کا آغاز ہوا تو مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کچھ ہی منٹس میں کے ایس ای 100 انڈیکس 38 ہزار 2 سو 19 …

مزید پڑھیں »

برآمدات بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں، وزارت تجارت

وزارت تجارت کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان کی 10 ممالک کو برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کمی سامنے آئی جبکہ 6 مقامات پر برآمدات بحال ہوگئیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کامرس ڈویژن کی جانب سے اس کمی پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی تاہم وزارت کا کہنا تھا کہ ان مقامات …

مزید پڑھیں »

ایران میں 112 ہزار ٹن شہد کی پیداوار ہوگی

 تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں 112 ہزار ٹن شہد کی پیداوار کیلئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کے دوران ملک کے اندر 90 ہزار ٹن شہد کی پیداوار ہوئی تھی جس میں رواں سال کے دوران قابل قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ زراعت کے ایک عہدیدار "فرہاد مشیر غفاری” نے …

مزید پڑھیں »