بدھ , 29 ستمبر 2021

کاروبار

سید عابدی سربراہ انٹرنیشنل اینڈ ایکسٹرنل ریلیشنز ٹیوٹا پنجاب تعینات

لاہور:معروف ماہر تعلیم سید عابدی کو سربراہ انٹرنیشنل اینڈ ایکسٹرنل ریلیشنز ٹیوٹا پنجاب تعینات کردیا گیا۔ ماہر تعلیم سید عابدی اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں کام کرنے کا25سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں، اسی تناظر میں انہیں ٹیوٹا پنجاب میں مشیر تعینات کیا گیا۔ وہ سربراہ انٹرنیشنل اینڈ ایکسٹرنل ریلیشنز ہونگے۔ چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان نے ملاقات میں انہیں …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو دیوالیہ نہیں ہونا چاہیے، آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے عالمی طبی بحران کے معاشی اثرات سے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ ‘جو سب سے زیادہ متاثر …

مزید پڑھیں »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

امریکا میں سونے کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 3.2 فیصد بڑھ کر 1640.77 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 3 فیصد اضافے ساتھ 1642.50 ڈالر فی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس :سیاحت کے شعبے کو ماہانہ 47 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

عالمی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ کورونا وائرس کے باعث سیاحت کے شعبے کو 47 ارب ڈالر ماہانہ نقصان کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے اب دنیا کے 81 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور وائرس سے اب تک 3 ہز ار 220 …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال: 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 26.5 فیصد کم

اسلام آباد: پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 26.5 فیصد تک کم ہوکر 15 ارب 77 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 21 ارب 46 کروڑ ڈالر تھا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی بنیادی طور پر غیرملکی زرمبادلہ …

مزید پڑھیں »

ٓمقدمات کے باعث ایف بی آر 88 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کرنے سے قاصر

اسلام آباد: انکم ٹیکس وصولی سے متعلق عدالتی مقدمات کی وجہ سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس دہندگان سے 87 ارب 42 کروڑ روپے وصول کرنے سے قاصر ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پیش کی گئی آڈٹ رپورٹ کے مطابق کثیر تعداد میں رقم اس لیے پھنسی …

مزید پڑھیں »

ایرانی بجلی گھروں کی نصب شدہ صلاحیت 83 میگاواٹ تک پہنچ گئی

تہران: نائب ایرانی وزیر بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ  ایرانی بجلی گھروں کی نصب شدہ صلاحیت 83 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔یہ بات ‘ہمایون حائری’ نے منگل کے روز ایران کے 6 صوبوں میں پانی اور بجلی سے متعلق 41 منصوبے کے افتتاح کے موقع پر ایک ویڈیو کانفرنس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی کل …

مزید پڑھیں »

ایران سے افغانستان میں برآمدات کی جاری

تہران: افغانستان میں ایرانی کاروباری اتاشی نے سرحدوں کو کھولنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ برآمدات اور تجارتی تعلقات جاری ہے جس سلسلے میں کوئی مسئلہ موجود نہیں ہے۔”محمد مہدی جوانمرد قصاب” نے افغانستان میں برآمدات کے حجم میں کوئی کمی پیش نہیں آئی ہے۔ جوانمرد قصاب نے افغانستان میں تعینات ایرانی سفیر "بہادر امینیان”، …

مزید پڑھیں »

ایرانی صنعت میں 70 کروڑ ڈالر سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاری

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال سے اب تک صنعت، تجارت اور کان کنی کے شعبوں میں 79 مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے جن کی مالیت کی شرح 780 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری پر مشتمل ہے۔ایرانی محکمہ صنعت، تجارت اور کان کنی کے مطابق ان منصوبوں کے سب سے زیادہ تر حصے صوبے زنجان (20 …

مزید پڑھیں »

فروری کے دوران ملکی برآمدات میں 13.6 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی مرچنڈائیز برآمدات میں فروری کے دوران کمی کا رجحان ختم ہو کر دوہرے ہندسوں کی نمو دیکھ گئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تجارتی تجزیہ کاروں کو یقین ہے کہ نمو کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر وہاں سے آرڈرز لینے میں آنے والی عالمی تبدیلی ہے۔محکمہ تجارت کی جانب سے …

مزید پڑھیں »