بدھ , 29 ستمبر 2021

کاروبار

مکران کے پیٹرو کیمیکل فیز میں 13.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری

 مکران کی پیٹروکیمیکل کمپنی ‘نگین’ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ مکران کے پیٹرو کیمیکل فیز کی تعمیرمیں 13.5 بلین ڈالر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔یہ  بات علیرضا منیری ابیانہ نے بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی محور کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے مکران …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کرے گا

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کرے گا۔ گرانٹ امن و امان کی بہتری کے لیے بروئے کار لائی جائے گی، پروگرام کا دائرہ کار …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تجارتی اور اقتصادی اجلاسوں کے نئے دور کا انعقاد ہوگا

اسلام آباد: اسلامی جمہویہ ایران اور پاکستان نے تعلقات کے فروغ اور تعاون کی توسیع کے مقصد سے مشترکہ تجارتی کمیٹیوں اور کمیشنوں کے اجلاسوں کے نئے دور کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے ایرانی ذرائع ابلاغ ارنا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آج بروز منگل کو ایرانی وزیر برائے شہری ترقی اور مواصلات "محمد …

مزید پڑھیں »

ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 37 ٹن زعفران کی برآمدات

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران 52 سے زائد ممالک کو 37 ہزار 654 کلوگرام زعفران کی برآمدات ہوئی۔ان خیالات کا اظہار ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ "سید روح اللہ لطیفی” نے پیر کے روز گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ برآمد شدہ زعفران کی مالیت کی شرح 38 ملین 579 ہزار …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی پہلی ٹرانزٹ کھیپ، چابہار بندرگاہ سے چین کے لئے روانہ

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سےافغانستان کے خشک میوہ جات کی ایک کھیپ چین کی تیانجین بندرگاہ کے لئے روانہ کر دی گئی ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے ایوی ایشن اور بندرگاہوں کے ادارے …

مزید پڑھیں »

لاہور، عیدالاضحیٰ کی آمد، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور میں عیدالاضحیٰ کی آمد پر سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، لاہور میں پیاز 37 روپے، ٹماٹر 80 روپے اور لہسن کی 180 روپے میں فروخت جاری ہے۔ ادرک 370، لیموں 95 روپے، آلو 75 روپے اور کریلا 40 روپے میں فروخت کیے جارہا ہے جبکہ میتھی 90 روپے، بینگن 95 روپے، بند گوبھی 50 روپے …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتیں، ٹیکس اور ادارہ جاتی اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں رکاوٹ

اسلام آباد: بجلی کی قیمتیں ، ٹیکس اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں رکاوٹ ہیں۔وزارت خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے ، ٹیکس اور ادارہ جاتی اصلاحات کے روڈ میپ پر اختلافات کے سبب آئی ایم ایف پروگرام کی فوری بحالی کے امکانات نظر نہیں آتے۔اخبارات کے صحافیوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1806 ڈالر پر مستحکم رہی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1806 ڈالر پر مستحکم رہی، تاہم پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 …

مزید پڑھیں »

ایران کی ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی 150 ملین ڈالر کی برآمدات کیلئے منصوبہ بندی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے دوران ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کو 150 ملین ڈالر کی مالیت پر مشتمل دوسرے ملکوں میں برآمد کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار ایرانی قومی قالین کے مرکز کی خاتون سربراہ "فرحناز رافع” نے آج بروز جمعرات کو نان آئل مصنوعات کی برآمدات کی توسیع سے متعلق …

مزید پڑھیں »

بھارت اور روس ایران سے سامان کے ٹرانزٹ کی توسیع کیلئے پُرعزم

تہران: ایران کیساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکیوں کے باوجود، دہلی اور ماسکو ایران سے سامان کے ٹرانزٹ سمیت دیگر شعبوں میں تجارتی تعاون کو بڑھانے کے لئے پُرعزم ہیں۔رپورٹ کے مطابق، روس اور بھارت کے تاجروں اور کار و باری حقلوں میں سرگرم افرا د عنقریب ایران سے تجارتی …

مزید پڑھیں »