ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

کاروبار

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا

کراچی: موڈیز انویسٹر سروس نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کا آؤٹ لک (منظرنامہ) منفی سے مستحکم قرار دے دیا اور طویل مدتی کرنسی ڈپازٹ بی 3 ریٹنگ میں ان کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والے ادارے کے اعلان کے مطابق ان بینکوں میں الائیڈ بینک لمیٹڈ (اے بی ایل)، حبیب بینک لمیٹڈ(ایچ بی ایل)، ایم …

مزید پڑھیں »

پیداواری کوٹے میں ایک بیرل کی کمی قبول نہیں کریں گے: وزیر پیٹرولیئم

ایران کے وزیر پٹرولیئم نے اوپک کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ملت ایران کے حق کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرپیٹرولئم بیژن زنگنے نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران، تیل کی پیداوار میں ایک بیرل کی بھی …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست فلوریڈا میں سونا لوٹنے کی کوشش ناکام

فلوریڈا  امریکی ریاست فلوریڈا میں سونا لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔میامی میں کورل گیبلس کے علاقے میں دومشتبہ افرادنے جیولری کودکان سے سونا لوٹا اوریوپی ایس ٹرک کواغوا کرکے فرارہونے کی کوشش کی۔ ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے پیچھا کرتے ہوئے ٹرک کوروک لیا اورفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ سے سونا لوٹنے والے دومشتبہ افراد یوپی ایس ٹرک کاڈرائیور …

مزید پڑھیں »

اکتوبر 2019 کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 40.76 فیصد اضافہ ہوا ہے

اکتوبر 2019 کے دوران فٹ بالز کی برآمدات میں 40.76 فیصد اضافہ ہوا ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2019ء کے دوران فٹ بالز کی برآمدات 2393 ملین روپے تک پہنچ گئیں۔اس طرح اکتوبر 2018ء کے مقابلہ میں اکتوبر 2019ء کے دوران فٹ بالز کی قومی برآمدات میں 693 ملین روپے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اقتصادی، صنعتی، تجارتی اور زرعی ترقی کا مرکز ہے، ایرانی قونصل جنرل

فیصل آباد : ایران کے قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی، صنعتی، تجارتی اور زرعی ترقی کا مرکز ہے، ایران دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے آزادی کے فوراً بعد پاکستان کو تسلیم کیا۔ یہ بات انہوں نے فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک کا مصالحتی نظام نقائص پر مبنی ہے: ریکو ڈک کیس پر امریکی اخبار کی رپورٹ

(واشنگٹن)امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے عالمی بینک کے مصالحتی نظام کو نقائص پر مبنی قرار دے دیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے مصالحتی نظام سے غریب ممالک کی قیمت پر امیر ممالک کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ریکوڈک کیس کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار نے لکھا کہ اس کیس میں پاکستان پر 5 …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

(اسلام آباد) وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی معیشت کی بہتری کا اعتراف روسی میڈیا کرنے لگا، امریکا کا بھی خیر مقدم

(لاہور) پاکستانی معیشت میں بہتری آنے کے آثار بین الاقوامی اداروں کی طرف سے آ رہے ہیں اب روسی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پاکستان معیشت میں بہتری آ رہی ہے جبکہ امریکا نے ملکی معاشی منظر نامہ منفی سے مستحکم قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ …

مزید پڑھیں »

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا۔ (اسلام آباد) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے پاکستان میں معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں آئی ڈی بی کے کردار کو سراہا۔ان کا کہنا تھا اسلامی ترقیاتی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 238 فیصد اضافہ

 مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ ملک میں معاشی کارکردگی پر ایک بحث چل رہی ہے اور معاشی کارکردگی پر حکومت اور اپوزیشن کا مختلف مؤقف ہے لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ آزاد عالمی اداروں کی پاکستانی معیشت سے متعلق کیا رائے ہے (ابلاغ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ  رواں …

مزید پڑھیں »