جمعہ , 19 اپریل 2024

کاروبار

حکومت عوام کی کمر توڑنے کیلیے تیار؛ بجلی 14.24 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کی کمر توڑنے کی پوری تیاری کرلی ہے۔ اس سلسلے میں اگست اور ستمبر 2022 کے مؤخر بقایاجات کی وصولی کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ نیپرا بجلی 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت 2 مارچ کو کرے گا۔اپنی درخواست میں حکومت نے …

مزید پڑھیں »

ماہ صیام سے قبل مہنگائی کی لہر، اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مارکیٹوں میں مہنگائی کی لہر آ گئی۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں 2 ماہ قبل ڈھائی سو روپے میں بکنے والی دال ماش ہول سیل مارکیٹ میں 400 روپے کلو تک فروخت ہو رہی …

مزید پڑھیں »

سندھ، گنے کی نئی فصل کی امدادی قیمت 450روپے فی من مقرر کرنیکا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر زراعت منظور وسان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں گنے کی نئی آنے والی فصل کی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی منظوری کے لیے سندھ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر زیادہ ٹیکس وصولی کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں بلکہ ملک چلانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ڈیفالٹ خدشات کے باوجود ایف بی آر کا لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی قرضے سے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے نام پر 1.6 بلین روپے سے زائد کی لاگت سے 155 لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ ایف بی آر نے ڈبلیو بی کے 400 …

مزید پڑھیں »

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لیکویڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت3141روپے 29 پیسے کردی گئی ہے ۔ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں »

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: ایٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی مشہور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔اس ضمن میں مؤقر ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جب کہ …

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1839 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمت بڑھ گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3800روپے اور 3258 روپے کا اضافہ ہوا۔ حالیہ اجافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، …

مزید پڑھیں »

فضائی سفر کی ٹکٹیں بھی مہنگی ہوگئی،فی ٹکٹ 30 ہزار روپے تک اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے منی بجٹ میں فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ٹکٹ پر ایف ای ڈی کی شرح 20 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فضائی ٹکٹس بھی مہنگی ہوگئی ہیں۔حکومتی اقدامت کے بعد دبئی، سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، یورپی ممالک کا فضائی سفر مہنگا ہوگیا۔ بیرون ملک جانے والوں کیلئے ایئر ٹکٹس میں30 ہزار روپے تک اضافہ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن نے پاکستان کی جانب سے بھجوائے جانے والے میمورنڈم آف اکنامکس اینڈ فسکل پالیسی(ایم ایف ایف پی) کا جائزہ لینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے جس کے باعث پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نویں جائزے کے لیے ہونے والے ورچوئل مذاکرات ایک دن کیلئے ملتوی ہو …

مزید پڑھیں »