ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد:ایک ارب ڈالر کی قسط کے لئے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے دن ہی آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات کردیئے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے منگل کو مذاکرات کے بعد جاری ایک اعلامیے …

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 703 روپے مہنگا کردیا گیا

کراچی:حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8کلو ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 703 روپے 24 پیسےمہنگا کر …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3 ارب 8 کروڑ ڈالر تک رہ گئے، وزارت خزانہ

اسلام آباد :وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤ ٹ لک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 6ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 25 فیصد رہی ہے۔وزارت خزانہ ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ (جولائی تا دسمبر 2022) کے دوران بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ جولائی تا …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر 269 اور اوپن مارکیٹ میں 275 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: حکومت اور ایکس چینج کمپنیوں کا کیپ اٹھاتے ہی ڈالر کے انٹربینک ریٹ پیر کے دن بھی ساتویں آسمان پر پہنچ کر 269 روپے سے زائد ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ 275 روپے کی سطح پر آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کو بھی ڈالر کی سرپٹ دوڑنے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یک دم 7.03 روپے کے …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1924 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1500روپے بڑھکر 210500روپے کی نئی بلند سطح پرآگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286روپے بڑھکر 180470روپے کی سطح پر پہنچ …

مزید پڑھیں »

اگر پاکستان ڈیفالٹ کرگیا تو ممکنہ منظرنامہ کیسا ہوگا؟

اسلام آباد: اگرچہ تمام پیش گوئیاں اور تجزیے یہ بتاتے ہیں کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ پاکستان بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ کرجائے گا، تاہم اس کے باوجود یہ جائزہ لینے کی کوشش کی جاسکتی ہے کہ امکانی طور پر ڈیفالٹ کے بعد کا پاکستان کیا ہوگا؟ اس کے جو چند ممکنہ معاشی نتائج اظہرمن الشمس …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ اسحاق ڈار کا …

مزید پڑھیں »

پیاز کی درآمد میں قلت کا سامنا، فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد:یکم فروری سے سندھ اور بلوچستان کی فصلوں سے پیاز کی محدود آمد اور اہم درآمدی اشیائے خوردونوش پر اضافی ٹیکس کی وجہ سے کراچی میں پیاز 250 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں 200 سے 320 روپے فی کلو کے درمیان فروخت کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حساس ادارہ شماریات …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر شہریوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد:ملک میں پیٹرول کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول ناپید ہوگیا ہے،جس کے باعث پیٹرول پمپس پر رات گئے شہریوں کا رش لگ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی،کئی شہریوں میں مالکان پیٹرول پمپ بند کرکے بیٹھ گئے، جس کے باعث کے باعث عوام کو مشکلات …

مزید پڑھیں »

روپے کی تاریخی بےقدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 271 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد :رواں ہفتے حکومت نے ڈالر کی قدر کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق کرنے کا فیصلہ کی، اس کے ساتھ ہی روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہفتے (28 جنوری 2023) کو بینکوں میں ڈالر کی لین دین تو نہیں ہوئی لیک اوپن مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا۔ فاریکس ایسوسی …

مزید پڑھیں »