اتوار , 28 نومبر 2021

کاروبار

ہالینڈ کی کمپنی کا پاکستان میں 450 ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی کمپنی رائل ووپاک نے پاکستان میں دو ارب 80کروڑ ڈالر یعنی 450 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔یہ سرمایہ کاری ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر اور ایل این جی ذخیرہ کرنے کی سہولیات کے حوالے سے ہو گی، اس حوالے سے ڈچ کمپنی رائل ووپاک کے وفد نے منگل کو وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

ملک میں استعمال شدہ کاروں کی قیمت میں 2 سے 3 لاکھ کا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)استعمال شدہ کاروں پر درآمدی ڈیوٹیز بڑھنےسے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے کار ڈیلرز پریشانی کا شکار ہیں۔حکومت کی جانب سے غیر ملکی کاروں کی درآمد پر ڈیوٹیز میں اضافے کے بعد سے خریدار استعمال شدہ کاروں کی قیمتیں سن کر ہی پریشان ہیں۔خریداروں کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 93 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ نیپرا …

مزید پڑھیں »

ایک سال میں ملک میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ادارہ شماریات کی جانب سے اگست 2018 سے اگست 2019 تک مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں ایک کلو چینی 20 روپے منہگی ہوئی جب کہ بکرے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا اورانٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 795 پوائنٹس اضافے سے 30467 کی سطح پر بند ہوا، شئیرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کپیٹلائزئشن 105 ارب روپے اضافے سے 6187 ارب …

مزید پڑھیں »

حکومت نے تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ تمام روٹی تندور کمرشل صارفین جنہوں نے اضافی ریٹ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف پروگرام اہداف پورے کرنے کی جانب گامزن ہے، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ دستخط شدہ اصلاحی ایجنڈا اپنی راہ پر گامزن ہے، مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کارکردگی بہت حوصلہ افزا ہے اور حکومت اپنے تمام مقرر کردہ اہداف حاصل کرلے گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال، مہنگائی کی شرح 11.63 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال میں ملک بھر میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس کی شرح 11.63 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اگست 2018 کے مقابلے میں اگست 2019 میں ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 5.84 …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے ایک سالہ دورِ حکومت میں ٹیکس بیس میں واضح طور پر اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے ایک سالہ دورِ حکومت میں ٹیکس بیس میں واضح طور پر اضافہ ہوا جبکہ اس دوران ٹیکس ریٹرنز فائلرز کی تعداد بھی 3 گنا بڑھ چکی ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت متعدد اسکیمز …

مزید پڑھیں »

اب تک کی سب سے تیز رفتار اور مضبوط ہائبرڈ ’لامبور گینی‘ تیار

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپورٹس و نایاب کاریں بنانے والی اٹلی کی کمپنی ’لامبور گینی‘ نے اب تک کی دنیا کی سب سے مضبوط اور سب سے تیز رفتار ہائبرڈ کار تیار کرلی۔لامبور گینی کی جانب سے تیار کی گئی ہائبرڈ کار کو آئندہ ہفتے جرمنی کے شہر ’فرینکفرٹ‘ میں ہونے والے آٹو شو میں متعارف کرایا جائے گا۔یہ کار محض تین …

مزید پڑھیں »